• 24News pk

ضمنی انتخابات میں حصہ لیں گے،سینیٹ انتخابات سےمتعلق فیصلہ بعدمیں کرینگے، فضل الرحمان


‏24 نیوزپی کے: ضمنی انتخابات میں حصہ لیں گے،سینیٹ انتخابات سےمتعلق فیصلہ بعدمیں کرینگے، میں نےکہامذاکرات خارج ازامکان ہیں،بات ختم ہوگئی،فضل الرحمٰن

‏پی ڈی ایم کی قیادت لانگ مارچ کی تاریخ کااعلان کریگی،‏تمام اراکین کےاستعفے پارٹی قیادت کوپہنچ چکےہیں،ایک ہدف حاصل ہوچکاہے،‏نیب کاادارہ صرف حزب اختلاف کےخلاف بنایاگیاہے۔


‏پی ڈی ایم فیصلہ کریگی کہ لانگ مارچ اسلام آبادکی طرف کیاجائےیاپنڈی کی طرف کیاجائے۔‏تمام جماعتیں متفق ہیں ہم نےتحریک کارخ صرف ایک مہرےکی طرف نہیں موڑنا۔‏نیب کاادارہ صرف حزب اختلاف کےخلاف بنایاگیاہے،‏الیکشن کمیشن کےسامنےمظاہرہ ہوگا،‏خواجہ آصف کی گرفتاری کونظراندازنہیں کرسکتے،

0 views0 comments

Subscribe to 24Newspk

Its all about urdu news

  • Twitter
  • Facebook
  • Linkedin

© 2021 by 24newspk.com all rights reserved