• 24newspk

طلاق کی افسوسناک خبریں ،ثانیہ مرزا کی5 دن بعد انسٹاگرام پر پوسٹ سامنے آگئی


دبئی(24 نیوز پی کے) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز آلراؤنڈر شعیب ملک اوربھارتی ٹینس سٹار اور شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا کی علیحدگی کی خبریں سوشل میڈیا پر بہت وائرل ہو رہی ہیں اور بھارتی میڈیا کے مطابق تو علیحدگی ہوگئی ہے لیکن ابھی تک دونوں کی طرف سے کوئی بات سامنے نہیں آئی۔


شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا کی5 دن بعد انسٹاگرام پر پوسٹ سامنے آگئی۔انسٹاگرام پر ثانیہ مرزا نے اپنی ایک تصویر شئیر کی لیکن کیپشن میں کسی قسم کی کوئی بات نہیں ۔جیسے ہی ثانیہ نے انسٹاگرام پر تصویر اپ لوڈ کی ان کے مداحوں نے کمنٹ سیکشن میں شعیب سے علیٰحدگی کے حوالے سے ان سے سوالات کرنا شروع کردیئے۔پاک بھارت سپر سٹارز کی شادی اپریل 2010 میں ہوئی تھی، دونوں کا 4سال کا ایک بیٹا بھی ہے ۔



Dubai (24Newspk) The news of the separation of former Pakistan cricket team captain and famous all-rounder Shoaib Malik and Indian tennis star and Shoaib Malik's wife Sania Mirza is becoming very viral on social media and according to Indian media, they have separated. But so far nothing has come out from both sides.


Shoaib Malik's wife Sania Mirza's post came out on Instagram after 5 days. Sania Mirza shared a picture of herself on Instagram, but there is no word in the caption. As soon as Sania uploaded the picture on Instagram, her fans commented. In the section, Shoaib started asking questions about his separation. The Indian-Pakistan superstars got married in April 2010, and they have a 4-year-old son.

2,079 views0 comments