• 24newspk

طلاق کی افواہوں کے درمیان ثانیہ مرزا کی سالگرہ، شوہر شعیب ملک نے مبارکباد دے کر سب دعوے غلط ثابت


لاہور (24 نیوز پی کے) شعیب ملک اور ثانیہ مرز ا کے علیحدگی کی خبریں بہت گردش میں ہیں اور سوشل میڈیا پر ان کی ازداجی زندگی کو لے بہت بحث ہو رہی ہے۔ساری افواہیں تب دم توڑ گئیں جب شعب ملک نے اپنی اہلیہ کو سالگرہ کی مبارکباد دی۔بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا آج 35 برس کی ہوگئیں، ان کے شوہر پاکستانی کرکٹر شعیب ملک نے اپنے اہلیہ کو مبارک باد دے کر طلاق کے حوالے سے کیے جانے والے تمام دعووں کو غلط ثابت کردیا ہے۔ شعیب ملک نے اپنی اور اہلیہ کی تصویر شیئر کرتے ہوئے انہیں سالگرہ کی مبارک باد دی اور کہا کہ اس دن کا بھرپور لطف اٹھائیں۔


آپ کو بتاتے چلیں کہ گزشتہ کچھ روز سے جوڑی کی طلاق کی افواہیں گردش کر رہی تھیں جس کے حوالے سے دونوں نے ہی خاموشی سادھ رکھی تھی۔ انہی افواہوں کے بیچ ان کا اردو فلکس پر مرزا ملک شو کا اعلان ہوا تو بعض لوگوں نے قرار دیا کہ انہوں نے پبلسٹی سٹنٹ کے طور پر یہ افواہیں اڑائی تھیں تاکہ اپنے آنے والے شو کو کامیاب کیا جاسکے۔


Lahore (24Newspk) The news of the separation of Shoaib Malik and Sania Mirza is circulating a lot and there is a lot of discussion on social media about their separate life. All the rumors died when Shoaib Malik told his wife. Happy birthday. Indian tennis star Sania Mirza turned 35 today, her husband Pakistani cricketer Shoaib Malik congratulated his wife and proved all the claims regarding divorce wrong. Sharing a picture of himself and his wife, Shoaib Malik wished her a happy birthday and said to enjoy the day to the fullest.


Let us tell you that for the past few days, the rumors of the couple's divorce were doing the rounds, regarding which both of them kept silent. Amidst these rumours, his Mirza Malik show was announced on Urdu Flix, some people said that he had spread these rumors as a publicity stunt to make his upcoming show a success.


423 views0 comments