• 24newspk

“طوفان سے پہلے کی خاموشی” شاہین شاہ آفریدی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لئے تیار! لندن سے تصویر شیئر کر دی


24 نیوز پی کے: پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی جو ان دنوں علاج کے سلسلے میں انگلینڈ میں موجود ہیں ،شاہین شاہ آفریدی سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ میچ کے دوران زخمی ہو گئے تھے جس کی وجہ سے وہ ایشیا کپ،انگلینڈ کے خلاف نہیں کھیل سکے تھے،شاہین شاہ آفریدی اب مکمل فٹ ہق گئے ہیں۔


تفصیلات کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں کچھ ہی دن باقی ہیں، پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی انجری سے ری ہیب کے لئے لندن میں موجود ہیں اور وہاں سے انہوں نے تصویر بھی شیئر کی ہے۔ شاہین شاہ آفریدی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے پیغام لکھا کہ ’طوفان سے پہلے پُرسکون‘۔ واضح رہے کہ پاکستان کی ٹیم اس وقت سہ فریقہ سیریز کے لئے نیوزی لینڈ میں موجود ہے اور پہلا میچ کل صبح 7 بجے پاکستانی وقت کے مطابق کھیلا جائے گا۔




24Newspk: Pakistan cricket team's fast bowler Shaheen Shah Afridi, who is currently in England for treatment, Shaheen Shah Afridi was injured during the test match against Sri Lanka, due to which he missed the Asia Cup, England. Shaheen Shah Afridi is now fully fit.



According to the details, there are few days left in T20 World Cup, Pakistan fast bowler Shaheen Shah Afridi is in London for rehab from injury and he has also shared a picture from there. Shaheen Shah Afridi shared his picture on the social networking website Twitter and wrote the message that 'calm before the storm'. It should be noted that the Pakistan team is currently in New Zealand for the tri-series and the first match will be played tomorrow at 7 am Pakistan time.

16 views0 comments