top of page
  • Writer's picture24newspk

عابد علی کو دو مرتبہ چھاتی میں بائیں جانب درد محسوس ہوئی اور اب انہیں تشخیص کیلئے ہسپتال لے جایا گیا


ویب ڈیسک (24نیوز پی کے) کراچی میں قائد اعظم ٹرافی کے میچ کھیلے جا رہے ہیں. خیبر پختونخوا اور سینٹرل پنجاب کے درمیان میچ کھیلا جا رہا ہے. کے میچ کے دوران بیٹنگ کرتے ہوئے قومی ٹیم کے اوپنر بلے باز جو سینٹرل پنجاب کی نمائندگی کر رہے ہیں عابد علی کو دو مرتبہ چھاتی میں بائیں جانب درد محسوس ہوئی اور اب انہیں تشخیص کیلئے ہسپتال لے جایا گیا ہے


عابد علی 49 رنز پر ناٹ آؤٹ ہیں. انہوں نے پہلی اننگز میں 4 رنز پر آؤٹ ہو گئے تھے. سینٹرل پنجاب نے پہلی اننگز میں 110 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی تھی.عابد علی نے پاکستان کے لئے 16 ٹیسٹ میچ کھیلے اور 1180 رنز بنائے ہیں جس میں 4 سنچریاں اور 3 نصف سنچریاں اسکور کی ہیں


40 views0 comments
bottom of page