Search
24newspk
عالمی ثالثی عدالت نے عمر اکمل کے کیس کا فیصلہ سنا دیا
اسلام آباد(کرکٹ نیوز پی کے) پاکستان کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بلے باز عمر اکمل جن کو اینٹی کرپشن کیس کے سزا دی گئی تھی. عالمی ثالثی عدالت نے عمر اکمل کے کیس کا فیصلہ سنا دیا
عمراکمل کی سزا میں مزید 6 ماہ کمی کردی گئی
عمراکمل 12 ماہ پابندی جبکہ بیالیس لاکھ پچاس ہزار جرمانہ اداکرنے کے پابند ہونگے.عمراکمل کو آزادایڈجیوڈیکیٹر نے تین سال کی سزا کم کرکے 18 ماہ کردی تھی
عمراکمل کی سزا میں کمی کے خلاف پی سی بی نے عالمی ثالثی عدالت سے رجوع کیا تھا. عمر اکمل نے پاکستان کے لئے 16 ٹیسٹ میچ 121 ون ڈے اور 84 ٹی 20 میچ کھیلے.
عمر اکمل نے سزا کے خاتمے کے لیے عالمی ثالثی عدالت میں رجوع کیا تھا