• 24newspk

عبداللہ شفیق کی کلاسی بیٹنگ کی ایک جھلک! کتنی خوبصورتی سے چھکا مارتے ہیں۔۔سوشل میڈیا پر خوب تعریفیں


کراچی (24نیوز پی کے) پاکستان سپر لیگ سیزن سیون کے میچز کراچی میں کھیلے جارہے ہیں ،آج کے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا،لاہور قلندرز نے 20 اوورز میں 9 کھلاڑیوں کے نقصان پر 174 رنز بنائے۔لاہور قلندرز کی طرف سے عبداللہ شفیق نے 24 گیندوں پر 44 رنز بنائے ان کی اننگز میں ایک چھکا اور 6 چوکے شامل تھے ۔عبداللہ شفیق نے خوبصورت شاٹس کھیلے ان کے بیٹنگ اسٹائل کو سوشل میڈیا پر بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

اسلام آباد یونائٹد کی بیٹنگ جاری ہے۔

18 views0 comments