top of page
  • 24newspk

علیحدگی کی افواہیں پھر سر اٹھانے لگیں، ثانیہ مرزا کی انسٹاگرام پر نئی پوسٹ نے مداحوں کو تشویش


ویب ڈیسک(24 نیوز پی کے) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سینئر آلراؤنڈر شعیب ملک اور بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کے درمیان علیحدگی کی باتیں پھر سے ہونے لگی ہیں۔کچھ دن پہلے سوشل میڈیا اور ٹی وی چینلز پر بہت باتیں ہونے لگیں تھی کہ دونوں نے علیحدگی فیصلہ کر لیا ہے اور کچھ نے تو علیحدگی کی بھی تصدیق بھی کر دی اور پھر دونوں ایک ٹی شو میں ساتھ آئیں جس کے بات ساری باتیں دم توڑ گئیں ۔بھارتی ٹینس سٹار اور شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے انسٹاگرام پر نئی پوسٹ کی ہے جس میں انہوں نے اپنی کچھ تصاویر مداحوں کے ساتھ شیئر کی ہیں۔

ثانیہ مرزا کی ان تصاویر کے بیک گراؤنڈ کو دیکھ کر اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ یہ ممکنہ طور پر اسی شو کے سیٹ کی ہیں جو ثانیہ مرزا اور ان کے شوہر پاکستانی کرکٹر شعیب ملک مل کر ہوسٹ کر رہے ہیں لیکن تصویر ثانیہ مرزا نے صرف اپنی ڈالی ہے۔جس کے بعد صارفین نے دوبارہ شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کے درمیان علیحدگی کی باتیں ہونے لگی ہیں۔


Web Desk (24 News PK) The talks of separation between Pakistan cricket team's former captain and senior all-rounder Shoaib Malik and Indian tennis star Sania Mirza have started again. A few days ago, there were many talks on social media and TV channels. It was said that both of them have decided to separate and some even confirmed the separation and then both of them came together in a T-show which caused all the talk to die. Indian tennis star and Shoaib Malik's wife Sania Mirza took to Instagram has posted a new post in which he has shared some of his pictures with his fans.



By looking at the background of these photos of Sania Mirza, it can be guessed that they are probably from the set of the same show that Sania Mirza and her husband Pakistani cricketer Shoaib Malik are hosting together, but the picture Sania Mirza only took of herself. Dali. After which the users again started talking about separation between Shoaib Malik and Sania Mirza.


127 views0 comments
bottom of page