• 24newspk

عماد وسیم نے ورلڈ کپ میں اچھا پرفارم کیا تھا ؟ کیا عماد کی اب ٹیم میں جگہ نہیں بنتی؟


ویب ڈیسک (24 نیوز پی کے) پاکستان کرکٹ ٹیم کا ایشیا کپ اور دورہ نیدرلینڈ کے لئے اعلان ہو گیا ہے۔اسکواڈ میں سابق کپتان سرفراز احمد،حسن علی اور شان مسعود ،شعیب ملک سمیت پرانے کھلاڑیوں کو اسکواڈ میں شامل نہیں کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق عماد وسیم کچھ عرصے سے ٹیم سے باہر رہے ہیں اور سوال یہ اٹھتے رہتے ہیں انہیں ڈراپ کیوں کیا گیا۔



عماد وسیم کی ٹیم میں واپسی کے بارے میں سوال کیا گیا تو کپتان بابر اعظم نے کہا کہ ٹیم کے دروازے کسی کے لیے بند نہیں لیکن محمد نواز اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔‘فی الحال محمد نواز وائٹ بال کرکٹ میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کر رہے ہیں اور ہمیں میچ جتوا چکے ہیں۔

وہ جس طرح پرفارم کر رہے ہیں، اسے جاری رکھنا چاہیے، تاہم جب بھی ضرورت پڑی پاکستان عماد وسیم کو ٹیم میں ضرور شامل کرے گا۔


Web Desk (24 News PK) Pakistan cricket team has been announced for the Asia Cup and the tour of Netherlands. Former captain Sarfraz Ahmed, Hasan Ali and Shan Masood, Shoaib Malik and other old players have not been included in the squad. According to the details, Imad Wasim has been out of the team for some time and the question continues to arise as to why he was dropped.



When asked about Imad Wasim's return to the team, captain Babar Azam said that the doors of the team are not closed for anyone, but Muhammad Nawaz is performing well. Currently, Muhammad Nawaz is performing well in white ball cricket. are performing and have won us matches.He should continue to perform the way he is performing, however, Pakistan will surely include Imad Wasim in the team whenever required.

41 views0 comments