• 24newspk

ٰفائنل میچ میں6گیندوں پر صفر سکور کرنے والے کھلاڑی افتخار احمد کا بیان سامنے آگیا


ویب ڈیسک (24 نیوز پی کے) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل میں انگلینڈ نے پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست دے کر دوسری دفعہ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتا۔پاکستان کرکٹ ٹیم ٹورنامنٹ میں بہترین کھیل پیش کیا،آخری چار میچوں میں پاکستان ٹیم مختلف ٹیم نظر آئی۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بیسٹمین افتخار احمد نے کہا ہےکہ بدقسمتی سے آج ہمارا دن نہیں تھا۔


اپنے ٹوئٹر پیغام میں افتخار احمد نے کہا کہ آج کا میچ جیتنے کے لیے ہم نے پوری کوشش کی مگر فتح حاصل نہیں کرسکے۔انہوں نے مداحوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ میں مداحوں کا بہت شکر گزار ہوں جنہوں نے ہر مشکل وقت میں ٹیم کا ساتھ دیا۔افتخار احمد نے کہا کہ ٹورنامنٹ میں اتار چڑھاؤ بہت آیا، اور اس سے ہمیں بہت کچھ سیکھنے کو ملا۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں افتخار احمد نے کہا کہ آج کا میچ جیتنے کے لیے ہم نے پوری کوشش کی مگر فتح حاصل نہیں کرسکے۔بدقسمتی سے یہ ہمارا دن نہیں تھا۔ ہم نے اپنی پوری کوشش کی، لیکن جیتنے کے لیے یہ کافی نہیں تھا۔افتخار احمد نے انگلینڈ کو ورلڈ کپ جیتنے پر مبارکباد بھی دی۔


Web Desk (24Newspk) England won the ICC T20 World Cup for the second time by defeating Pakistan by five wickets in the T20 World Cup final. Pakistan cricket team played the best in the tournament, in the last four matches. Pakistan team looked like a different team. Pakistan cricket team's middle order batsman Iftikhar Ahmed has said that unfortunately today was not our day.


In his Twitter message, Iftikhar Ahmed said that we tried our best to win today's match but could not win. He thanked the fans and said that I am very grateful to the fans who supported the team in every difficult time. Iftikhar Ahmed said that the tournament had a lot of ups and downs, and we got to learn a lot from it. In his Twitter message, Iftikhar Ahmed said that we tried our best to win today's match but we didn't get the victory. Unfortunately it was not our day. We tried our best, but it was not enough to win. Iftikhar Ahmed also congratulated England for winning the World Cup.

300 views0 comments