• 24News pk

فیصلہ کرنا ہے کہ عوامی نمائندے اہلیت اور میرٹ کی بنیاد پر پارلیمان میں آئیں گے یا خرید و فروخت سے؟


اسلام آباد۔16فروری (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ آج ہم پارلیمانی تاریخ کے اہم موڑ پر کھڑے ہیں، جہاں یہ فیصلہ کرنا ہے کہ عوامی نمائندے اہلیت اور میرٹ کی بنیاد پر پارلیمان میں آئیں گے یا خرید و فروخت کے ذریعے آئیں گے ۔ منگل کو وفاقی وزیر سینیٹر شبلی فراز نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ اوپن بیلٹ کے مخالف ملک میں اس کرپٹ نظام کا تسلسل چاہتے ہیں جس کے خلاف عمران خان نے اعلان جنگ کیا ہوا ہے۔

4 views0 comments

Subscribe to 24Newspk

Its all about urdu news

  • Twitter
  • Facebook
  • Linkedin

© 2021 by 24newspk.com all rights reserved