top of page
  • 24newspk

فیفا ورلڈکپ,2 کوارٹر فائنلز میچز میں سنسنی خیز مقابلہ ، فیصلہ پنلٹی ککس پہ ہوا ، شائقین پرجوش


دوحہ (24 نیوز پی کے-ڈیلی پاکستان آن لائن ) فیفا ورلڈ کپ میں سنسنی خیز میقابلوں کا سلسلہ جاری ۔قطر میں جاری فیفا ورلڈکپ کے کوارٹر فائنل میں ارجنٹائن نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد نیدرلینڈز کو شکست دے دی ہے ، جس کے بعد ارجنٹائن سیمی فائنل میں پہنچنے والی دوسری ٹیم بن گئی ہے، اس سے قبل کروشیا نے ورلڈ کپ کی ہاٹ فیورٹ برازیل کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنائی تھی ۔


تفصیلات کے مطابق دوحہ قطر میں کھیلے جانے والے فیفا ورلڈ کپ کا کوارٹر فائنل ارجنٹائن اور نیدرلینڈز کے درمیان کھیلا گیا دوسرا کوارٹرفائنل مقررہ وقت میں 2-2 گول سے برابر رہا، ارجنٹائن کی جانب سے پہلا گول مولینا نے 35 ویں منٹ میں کیا جبکہ دوسرا گول میسی نے 73ویں منٹ میں پینالٹی کک پر سکور کیا ، دوسری جانب نیدرلینڈز کے دونوں گول ویگ ہورسٹ نے کھیل کے آخری لمحات میں کیے، میچ کو فیصلہ کن بنانے کے لیے 30 منٹ کا اضافی وقت دیا گیا مگر اُس میں بھی کوئی ٹیم گول نہ کرسکی جس کے بعد پینالٹی ککس کا سہارا لیا گیا، دونوں ٹیموں کو 5،5 پینالٹی ککس دی گئیں۔



پینالٹی ککس سیشن میں ارجنٹائن نے 4 جبکہ نیدرلینڈز نے 3 گول کیے، یوں ارجنٹائن کی ٹیم نے دوسرے کوارٹر فائنل میں فتح حاصل کرکے سیمی فائنل میں جگہ بنالی جہاں اُس کا مقابلہ منگل کو کروشیا سے ہوگا۔


Doha (24 News PK-Daily Pakistan Online) The series of sensational matches continues in the FIFA World Cup. In the quarter-finals of the ongoing FIFA World Cup in Qatar, Argentina has defeated the Netherlands after a sensational match, after which Argentina It has become the second team to reach the semi-finals, before this, Croatia defeated the hot favorites of the World Cup, Brazil, and made it to the semi-finals.



According to the details, the quarter-final of the FIFA World Cup played in Doha, Qatar, the second quarter-final played between Argentina and the Netherlands was tied 2-2 at the scheduled time. The first goal on behalf of Argentina was scored by Molina in the 35th minute, while the second The goal was scored by Messi on a penalty kick in the 73rd minute. On the other hand, both Netherlands goals were scored by Wieghorst in the final minutes of the game. 30 minutes of extra time was given to decide the match, but there were no team goals either. After the penalty kicks were resorted to, both teams were awarded 5.5 penalty kicks.

In the penalty kicks session, Argentina scored 4 goals while the Netherlands scored 3, thus the Argentine team won the second quarter-final and qualified for the semi-finals where they will face Croatia on Tuesday.

35 views0 comments
bottom of page