top of page
  • 24newspk

فیفا ورلڈ کپ: ایک اور بڑا اپ سیٹ ،مراکش نے پرتگال کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی


دوحہ(24 نیوز پی کے) فٹبال کا میلا قطر میں سجا ہوا ہے۔ ورلڈ کپ میں اپ سیٹ کاسلسہ جاری ہے۔دوحہ قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ 2022 میں کوارٹر فائنل مقابلوں میں تیسرے کوارٹر فائنل میں مراکش نے پرتگال کو شکست دے کر بڑا اپ سیٹ کردیا اور پرتگال کو ورلڈ کی دوڑ سے باہر کر دیا۔ فیفا ورلڈ کپ 2022ء کے تیسرے کوارٹر فائنل میں مراکش رونالڈو کی ٹیم پرتگال کو ہرا کر پہلی بار ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔ایونٹ کی سب زیادہ فیورٹ ٹیمیں برازیل اور پرتگال ٹورنامٹ سے باہر ہو گئی ہیں۔


قطر کے الثمامہ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں مراکش اور پرتگال کے درمیان بڑا دلچسپ مقابلہ ہوا۔پہلے ہاف کے ابتدائی 42 منٹ میں دونوں ٹیمیں گول کرنے کی کوششیں کرتی رہیں، اس کے بعد مراکش کے یوسف النصری نے پہلا گول کیا جو میچ کے اختتام تک برقرار رہا۔مراکش کے گول کیپر نے پرتگال کے کئی زبردست حملے جو یقینی گول بن سکتے تھے انہیں بچا کر اپنی ٹیم کی فتح میں نمایاں کردار ادا کیا۔یوں مراکش فٹ بال ورلڈ کی بڑی ٹیم پرتگال کو 0-1 سے شکست دے کر ایونٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی، یوں وہ ورلڈ کپ سیمی فائنل میں پہنچنے والی پہلی عرب ٹیم بن گئی ہے۔



Doha (24NewsPK) Football fair is decorated in Qatar. The upset continues in the World Cup. In the quarter-final matches of the FIFA World Cup 2022 in Doha, Qatar, in the third quarter-final, Morocco caused a big upset by defeating Portugal and eliminated Portugal from the race of the world. In the third quarter-final of the FIFA World Cup 2022, Morocco defeated Ronaldo's team Portugal and reached the semi-finals of the World Cup for the first time. The most favorite teams of the event, Brazil and Portugal, have been eliminated from the tournament.


In the match played at the Al-Thumama Stadium in Qatar, there was a very interesting match between Morocco and Portugal. Both teams kept trying to score in the first 42 minutes of the first half. The goalkeeper of Morocco played a significant role in the victory of his team by saving several strong attacks from Portugal that could have been decisive goals. Thus, Morocco defeated Portugal, the biggest team in the football world, by 0-1. reached the semi-finals of the event, thus becoming the first Arab team to reach the World Cup semi-finals.

11 views0 comments
bottom of page