top of page
  • 24newspk

فیفا ورلڈ کپ فائنل ، سنسنی خیز مقابلے کے بعد ارجنٹینا نے فرانس کو شکست دے دی


دوحہ(24 نیوز پی کے)فیفا ورلڈ کپ کے فائنل میں ارجنٹینا نے دفائی چیمپئن فرانس کو فائنل میں شکست دے کر تیسری دفعہ چیمپئن بن گیا۔


دوحہ قطر میں کھیلے گئے فٹبال ورلڈکپ 2022 کے فائنل میچ میں اجنٹینا نے لیونل میسی کی کپتانی میں دفائی چیمپئن فرانس کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دے کر تیسری دفعہ چیمپئن بن گیا۔پہلے ہاف میں ارجنٹینا کو دو صفر سے برتری حاصل تھی۔ارجنٹینا کی طرف سے گول لیونل میسی نے کیا اور دوسرا گول ڈی ماریا نے گول کر کے ارجنٹینا کی پوزیشن مستحکم کر دی،دوسرے گول میں بھی کپتان لیونل میسی نے اہم کردار ادا کیا اور خوبصورت پاس پھینکا جس پر وہ گول کرنے میں کامیاب ہوئے۔ دوسرے ہاف کے آخری لمحات میں فرانس کے بہترین کھلاڑی ایمباپے نے ایک کے بعد دوسرا گول کر کے میچ کو برابر کیا۔


ایکسٹرا ٹائم میں ارجنٹینا کے کپتان لیونل میسی نے اپنا دوسرا گول کر کے ایک مرتبہ پھر اپنی ٹیم کو برتری دلائی ،جس کے جواب میں فرانس کے ایمباپےنے پنیلٹی کک پر تیسرا گول کر کے نہ صرف اپنی ہیٹرک مکمل کی بلکہ مقابلہ ایک بار پھر بابر کردیا ۔ اضافی وقت کے بعد میچ کا فیصلہ پنیلٹی ککس پر ہوا جس میں ارجنٹینا نے فرانس کو شکست دے دی ۔ میچ میں ایمباپے نے تین جبکہ میسی نے دو گول کیے۔ارجنٹینا 36 سال بعد تیسری دفعہ چیمپئن بنا۔ارجنٹینا 2014 میں بھی فائنل کھیلا تھا۔فیفا ورلڈ کپ 2022 کا فائنل لیونل میسی کا آخری انٹرنیشنل میچ تھا اور انہوں نے اپنی ٹیم کا چیمپئن بنانے کا خواب پورا کیا۔



Doha (24 News PK) In the final of the FIFA World Cup, Argentina defeated the defending champion France in the final and became the champion for the third time.


In the final match of the Football World Cup 2022 played in Doha, Qatar, Argentina, under the captaincy of Lionel Messi, defeated the defending champion France after a sensational contest and became the champion for the third time. In the first half, Argentina had a two-zero lead. Argentina. The goal was scored by Lionel Messi and the second goal was scored by Di Maria to stabilize Argentina's position. In the second goal, captain Lionel Messi also played an important role and threw a beautiful pass on which he managed to score. In the last minutes of the second half, Mbappe, the best player of France, scored the second goal after another to level the match.


Argentina's captain Lionel Messi scored his second goal in extra time to give his team the lead once again, in response to which France's Mbappe scored the third goal on a penalty kick to not only complete his hat trick but also to seal the contest once again. . After extra time, the match was decided on penalty kicks in which Argentina defeated France. Mbappe scored three goals while Messi scored two goals in the match. Argentina became the champion for the third time after 36 years. Argentina also played the final in 2014. The final of FIFA World Cup 2022 was the last international match of Lionel Messi and he made his team the champion. Fulfilled the dream.

14 views0 comments
bottom of page