top of page
  • 24newspk

فیفا ورلڈ کپ میں ایک اور بڑا اپ سیٹ، نارتھ افریقی مسلمان ملک مراکش کی بیلجئم کو شکست


دوحہ(24 نیوز پی کے)فیفا ورلڈ کپ 2022 قطر میں کھیلا جا رہا ہے،ورلڈ کپ میں بہت کانٹے دار مقابلوں کے ساتھ ساتھ رواں ورلڈ کپ میں بڑے اپ سیٹ بھی ہوئے ہیں ۔قطر میں جاری فیفا ورلڈکپ میں گروپ ایف کے میچ میں افریقن اسلامی ملک مراکش نےدنیا کی بہترین ٹیم بیلجیئم کو 0-2سے شکست دے کرورلڈ کپ میں ایک اور اپ سیٹ کر دیا۔

مراکش جو فیفا کی رینکنگ میں 22 نمبر پر ہے اور انہوں نے رینکنگ میں نمبر 2 ٹیم بیلجئم کو ورلڈ کپ میں شکست دے دی۔میچ میں مراکش کے کھلاڑیوں نے شاندار کھیل پیش کیا اور انہوں نے اپنے خلاف گول کا شاندار دفاع کیا اور وقفے وقفے سے حریف ٹیم کے خلاف گول کرنے کے لئے کوشش کر کے انہیں پریشان بھی کیا ۔


کھیل کے 73ویں منٹ میں صابری مراکش کے لیے پہلا گول کرنے میں کامیاب ہوگئے، بالکل آخری لمحات میں ابوخلال نے سکور کر کے مراکش کی برتری دو صفر کردی جو کہ حتمی ثابت ہوئی۔بیلجیئم کے خلاف فتح کے بعد مراکش گروپ ایف میں ٹاپ پوزیشن پر پہنچ گیا۔آپ کو بتاتے چلیں کہ ورلڈ کپ میں سعودی عرب نے ارجنٹینا کو جبکہ جاپان نے جرمنی کو شکست دے کر اس ورلڈ کپ میں اپ سیٹ کیا ہے۔



Doha (24 News PK) The FIFA World Cup 2022 is being played in Qatar, along with many thorny competitions in the World Cup, there have also been major upsets in the current World Cup. In the Group F match of the ongoing FIFA World Cup in Qatar. African Islamic country Morocco defeated the world's best team Belgium 0-2 and caused another upset in the World Cup.

Morocco, which is ranked 22nd in the FIFA ranking, defeated Belgium, the number 2 ranked team in the World Cup. He also troubled them by trying to score against the rival team.


In the 73rd minute of the game, Sabry managed to score the first goal for Morocco, at the very last moment, Abu Khalal scored to make Morocco's lead 2-0, which proved to be final. After the victory against Belgium, Morocco topped Group F. Arrived. Let us tell you that in the World Cup, Saudi Arabia defeated Argentina while Japan upset Germany in this World Cup.

10 views0 comments
bottom of page