top of page
  • 24newspk

فیفا ورلڈ کپ کا فائنل میسی کا آخری میچ ، میسی نے ریٹائرمنٹ کی تصدیق کر دی


دوحہ (24 نیوز پی کے ) فٹبال ورلڈ کپ 2022 کے دلچسپ اور کانٹر دار مقابلے جاری ہیں اور اپنے اختتام کے قریب پہنچ گیا ہے،ورلڈ کپ کا فائنل 18 دسمبر کو فرانس اور ارجنٹینا کے درمیان کھیلا جائے گا۔ارجنٹینا نے کروشیا کے سیمی فائنل میں شکست دے کر فائنل میں جگہ بنائی جبکہ فرانس نے مراکش کو سیمی فائنل میں شکست دے کر فائنل میں جگہ بنائی۔


دونوں ٹیمیں دو دو دفعہ ورلڈ کپ جیت چکے ہیں۔فرانس دفائی چیمپئن ہے،فرانس نے 1998 اور 2018 میں ورلڈ کپ جیتا اور اس ورلڈ کپ میں دفاع کرےگا۔ ارجنٹینا نے 1978اور 1986 کے ورلڈکپ جیتے۔ارجنٹینا کے سٹارفٹبالرلیونل میسی نے انٹرنیشنل فٹ بال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ورلڈکپ کا فائنل ان کا آخری میچ ہوگا۔


فٹبال لیجنڈ لیونل میسی نے تصدیق کی ہے کہ قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ 2022 ءکا فائنل میچ انکا انکے ملک کے لیے آخری میچ ہوگا۔میسی رواں سال اکتوبرمیں اپنی ریٹائرمنٹ کا اعلان کر چکےہیں جس کی تصدیق انہوں نے فیفا ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں جیت کے بعد دوبارہ کی ہے۔میسی نے فیفا ورلڈ کپ 2022ءمیں سب سے زیادہ 25 میچ کھیلنے کا ریکارڈ برابر کردیا، فائنل کھیل کر میسی سب سے زیادہ 26 میچ کھیلنے کا ریکارڈ اپنے نام کرلیں گے، انہوں نے ارجنٹینا کے لیے ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ گول سکور کرنے کا اعزاز بھی اپنے نام کر لیا ہے۔

Doha (24 News PK) The exciting and competitive matches of the Football World Cup 2022 are continuing and are nearing their end. The final of the World Cup will be played between France and Argentina on December 18. Argentina defeated Croatia in the semi-finals. France defeated Morocco in the semi-finals to reach the final.


Both teams have won the World Cup twice. France is the defending champion, France won the World Cup in 1998 and 2018 and will defend in this World Cup. Argentina won the World Cup in 1978 and 1986. Argentina's star footballer Lionel Messi has announced his retirement from international football, saying that the final of the World Cup will be his last match.


Football legend Lionel Messi has confirmed that the final match of the ongoing FIFA World Cup 2022 in Qatar will be his last match for his country. Messi has announced his retirement in October this year, which he confirmed in the semi-finals of the FIFA World Cup. Repeated after the win.


Messi equaled the record of playing the most 25 matches in the FIFA World Cup 2022, by playing the final, Messi will take the record of playing the most 26 matches, he has the honor of scoring the most goals in the World Cup for Argentina. Has also made his name.



9 views0 comments
bottom of page