• 24newspk

فیوچر میں پاکستان کا کپتان کون بنے گا؟ کپتان بابر اعظم نے کس کھلاڑی کا نام لیا؟ جانیے


24نیوز پی کے: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم 2019 سے پاکستان کرکٹ ٹیم کی قیادت کر رہے ہیں ،پہلے ان کو ٹی 20 کا کپتان بنایا گیا تھا کہ کچھ عرصے کے بعد ان کو تینوں فارمیٹ کا کپتان بنا یا گیا ۔بابر اعظم کی قیادت میں پاکستان نے ٹی 20 ورلڈ کپ 2021 میں روایتی حریف بھارت کو پہلی دفعہ شکست دی تھی۔


تفصیلات کے مطابق پاکستان کے کپتان بابر اعظم سے سوال کیا گیا کہ آپ فیوچر میں قومی ٹیم کا کپتان کس کھلاڑی کو دیکھتے ہیں؟جواب میں قومی ٹیم کے کپتان کا کہنا تھاکہ ہر بندہ کپتان ہے ، میدان میں موجود باؤلر بہتر سمجھتا ہے کہ فیلڈنگ کہاں ہونی چاہئے۔کس کو علم کس نے کتنا کھیلنا ہے ، کس کی کتنی کرکٹ باقی ہے ، رضوان بہترین کپتانی کر رہاہے ، شاہین اور شاداب بھی بہترین کپتانی کر رہے ہیں میرے وائس کپتانوں کی مجھے بھرپور سپورٹ ملتی ہے ۔



ٹیم بنانے کیلئے سب کو چانس دینا پڑتا ہے ، اچھی ٹیم وہی ہوتی ہے جو مستقل کھیلتی ہو ، اچھاپارفارم کرنا ہے تو مجھے مستقل پلیئرز کو بلا کر کھلانا ہوگا ۔کاؤنٹی کرکٹ سے متعلق سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ کاؤنٹی کرکٹ سے مجھے بہت فائدہ ہوا ، جو کھلاڑی کھیل کر آئے انہیں بہت بہت فائدہ ہوا ۔شاہین ، رضوان اور حسن علی نے کھیلی ، حسن علی واپس فام میں آئے ، ہمارے لئے اچھی بات ہے ۔


24NewsPK: Pakistan cricket team captain Babar Azam has been leading the Pakistan cricket team since 2019. Earlier he was made the captain of T20 but after some time he was made the captain of all three formats. Under his leadership, Pakistan defeated traditional rival India for the first time in the T20 World Cup 2021.


According to the details, Pakistan captain Babar Azam was asked which player do you see as the captain of the national team in the future? In response, the captain of the national team said that every servant is the captain Who knows how much to play, who has how much cricket left, Rizwan is doing the best captaincy, Shaheen and Shadab are also doing the best captaincy. I get full support of my vice captains.



Everyone has to be given a chance to form a team. A good team is one who plays regularly. If I want to perform well, then I have to call and feed regular players. In response to a question about county cricket, he said that Benefited, the players who came to play benefited a lot. Shaheen, Rizwan and Hassan Ali played, Hassan Ali came back in form, it is a good thing for us.


29 views0 comments