top of page
  • Writer's picture24newspk

قلندرز اور سلطانز کی گراؤنڈ میں ہی نماز جمعہ کی ادائیگی! ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل


کراچی (24 نیوز پی کے) پاکستان سپر لیگ سیزن سیون کے میچز کراچی میں کھیلے جا رہے ہیں ،ایونٹ میں موجود چھ ٹیمیں بہت محنت کر رہی ہیں اور شائقین کرکٹ کو بہت دلچسپ مقابلے دیکھنے کو مل رہے ہیں ۔آج پی ایس ایل کی دو ٹیمیں ملتان سلطانز اور لاہور قلندرز پریکٹس کے لئے گراؤنڈ میں پہنچیں ۔میچ سے قبل دونوں ٹیموں نے جمعہ کی نماز اداکی ۔جمعہ کی نماز کی امامت ملتان سلطانز کے مینجر نے کی اور مشتاق احمد نے اذان دی۔عمران طاہر اور راشد خان نے بھی نماز ادا کی۔


آپ کو بتاتے چلیں کہ آج کاچی کنگز اور پشاور زلمی کے درمیان میچ کھیلا جا رہا ہے۔کراچی کنگز نے ابھی تک تین میچ کھیلے ہیں اور تینوں میچ ہارے ہیں ،جبکہ پشاور زلمی نے ایک میچ جیتا اور ایک ہارا ہے

10 views0 comments
bottom of page