top of page
  • Writer's picture24newspk

دوسرا ٹیسٹ: مضبوط قلعے میں بنگلادیشی دفاع پاش پاش کرنے کا منصوبہ تیار



ویب ڈیسک (24نیوز پی کے) پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کے لئے ڈھاکہ میں ٹریننگ سیشن جاری.


تفصیلات کے مطابق ڈھاکہ میں موجود پاکستان ٹیم نے ٹریننگ سیشن کیا اور ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل کھلاڑیوں میں سے پانچ کھلاڑیوں نے ٹریننگ سیشن میں شرکت کی.


کپتان بابر اعظم، اظہر علی، فواد عالم کی آپشنل سیشن میں شرکت کی ان کےعلاوہ سعود شکیل اور کامران غلام نے بھی نیٹ سیشن میں شرکت کی.

یہ تمام کھلاڑی ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق کی زیرنگرانی نیٹ سیشن میں شریک ہیں باقی تمام کھلاڑی آج ہوٹل میں جم اور پول سیشن میں شرکت کریں گے


پاکستان اور بنگلہ دیش کے مابین دوسرا ٹیسٹ میچ 4 دسمبر سے شروع شیر بنگلہ کرکٹ اسٹیڈیم ڈھاکہ میں شروع ہوگا

15 views0 comments
bottom of page