top of page
  • Writer's picture24newspk

قومی ٹیم میں سلیکٹ نہ ہونے کی وجہ کون بتا سکتا ہے؟ کامران اکمل ایک بار پھر میدان میں آ گئے


لاہور (کرکٹ نیوز پی کے) قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین کامران اکمل جو ی سالوں سے ڈومیسٹک کرٹ اور پاکستان سپر لیگ میں عمدہ پرفارمنس دکھانے کے بوجود قومی ٹیم میں منتخب نہیں ہو رہے اور وہ ک$ی دفعہ میڈیا پر بتا چکے ہیں اور اعلیٰ حکام سے پوچھ بھی چکے ہیں کہ مجھے اور کیا کرنا ہوگا کہ میں ٹیم میں سلیکٹ ہو سکوں؟


وکٹ کیپر بیٹسمین کامران اکمل نے ایک دفعہ پھر سوال کیا ہے کہ کیا کو$ی بتا سکتا ہے کہ قومی ٹیم میں سلیکشن کیوں نہیں ہو رہی؟انہوں نے کہا کہ میں مسلسل پرفارم کر رہا ہوں اور انٹر نیشل کرکٹ میں واپسی کے ل$ے تیار ہوں لیکن پھر بھی قومی ٹیم کے ل$ے منتخب نہیں ہو رہا تو اس وجہ سلیکشن کمیٹی بتا سکتی ہے۔


پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)ان دنوں ڈومیسٹک کرکٹ سیزن کی تیاریوں میں مصروف ہیں لیکن ابھی پی سی بی نے اعلان نہیں کیا کہ وہ کبڈومیسٹک سیزن کا باقا$دہ آغاز کیا جا$ے گا اس کے علاوہ با$یو سیکیور ماحول بنانے کے لۓ بھی مسا$ل درپیش ہیں۔


کامران کا مزید کہنا تھا کہ ڈومیسٹک کرکٹ سیزن کورونا کی وجہ سے تاخیر کا شکار نہیں ہوا کیوں کہ ان دنوں میں پہلے بھی فرسٹ کلاس کرکٹ نہیں ہوتی ہے۔کامران اکمل نے کہا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے پاس ابھی وقت ہے تو حفاظتی اقدامات کرنے پر زور دینا چاہیے۔

کامران اکمل نے کہا کہ پی سی بی کو کھلاڑیوں کی صحت پر کو$ی سمجھوتہ نہیں کرنا چاہیے اور سخت ایس او پیز کے ساتھ کرکٹ سیزن کا آغاز ہونا چاہیے،انگلینڈ کی بات کریں تو انہوں مشکل وقت میں کرکٹ آغاز کیا اب وہاں انٹرنیشنل کرکٹ اور ڈومیسٹک کرکٹ بھی ہو رہی ہے۔

25 views0 comments
bottom of page