• 24newspk

قومی ٹیم نے ہانگ کانگ کو شکست دے کر ایسا ریکارڈ اپنے نام کر لیا جو 70 سالہ تاریخ میں


ویب ڈیسک (24 نیوز پی کے) ایشیا کپ میں ہانگ کانگ کے خلاف پاکستان کرکٹ ٹیم نے ٹی 20 میں رنز کے اعتبار سے سب سےبڑی فتح اپنے نام کرلی ہے۔

پاکستان نے ہانگ کانگ کو جیت کے لیے 194 رنز کا ہدف دیا لیکن حریف ٹیم صرف 38 رنز پر ڈھیر ہوگئی، یوں گرین شرٹس نے میچ 155 رنز کے بڑے مارجن سے جیت لیا۔پاکستان نے 2 وکٹوں کے نقصان پر 194 رنز بنائے۔پاکستان کی طرف سے محمد رضوان نے 78 رنز کی شاندار اننگز کھیلی جس میں ایک چھکا اور پانچ چوکے شامل تھے۔ان کے علاوہ فخر زمان 53 اور خوشدل شاہ نے15 گیندوں پر 35 رنز بنائے انہوں نے آخری اوور میں چار چھکے مارے اور 29 رنز حاصل کیے مجموعی طور پر 5 چھکے مارے۔

پاکستانی باؤلرز نے عمدہ بولنگ کی اور ہانگ کانگ کو10.4 اوورز میں 38 رنز پر آؤٹ کر دیا۔پاکستان کی طرف سے شاداب خان نے 2.4اوورز میں 8 رنز دے کر 4 وکٹیں حاصل کیں۔ان کے محمد نواز نےتین وکٹیں حاصل کیں، نسیم شاہ نے 2 اوورز میں 7 رنز دے کر 2 اہم وکٹیں حاصل کیں۔شاہنواز دھانی نے 2اوورز میں سات رنز دیے اور ایک اوور میڈن بھی کروایا۔


اور یہ پہلی بار ہوا ہے کہ پاکستان کرکٹ کی 70 سالہ تاریخ میں پہلی بار پاکستان نے اپوزیشن کو 64 بالز کے اندر آل آؤٹ کر دیا ہو۔



اس سے پہلے پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 143 رنز سے ہرایا تھا، 155 رنز کی فتح مجموعی طور پر کسی بھی ٹیم کی جیت کا 9واں بڑا مارجن ہے۔ ٹی 20 انٹرنیشنل میں 9واں کم ترین ٹوٹل اب ہانگ کانگ کا 38 رنز آل آؤٹ ہے۔پاکستان کے خلاف ایشیا کپ کا میچ ہارنے پر کپتان ہانگ کانگ نزاکت خان نے کہا کہ پاکستان نے بہت اچھا کھیل پیش کیا، ہمیں اس ٹورنامنٹ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملا۔



Web Desk (24 News PK) Pakistan cricket team has won the biggest victory in terms of runs in T20 against Hong Kong in Asia Cup.

Pakistan set Hong Kong a target of 194 runs to win but the rival team was bowled out for just 38 runs, so the green shirts won the match by a huge margin of 155 runs. Pakistan scored 194 runs for the loss of 2 wickets. Pakistan's Mohammad Rizwan played a brilliant innings of 78 runs, which included one six and five fours. Apart from them, Fakhar Zaman scored 53 runs and Khushdil Shah scored 35 runs off 15 balls. He hit four sixes in the last over and scored 29 runs. Hit 5 sixes.

Pakistani bowlers bowled well and dismissed Hong Kong for 38 runs in 10.4 overs. From Pakistan, Shadab Khan took 4 wickets for 8 runs in 2.4 overs. Apart from them, Naseem Shah took 7 in 2 overs. Gave 2 important wickets by giving runs. Shahnawaz Dhani gave seven runs in 2 overs and also made an over maiden.

And this is the first time in the 70-year history of Pakistan cricket that Pakistan have bowled out the opposition within 64 balls.


Earlier, Pakistan defeated West Indies by 143 runs, a 155-run victory which is the 9th largest margin of victory by any team overall.

The 9th lowest total in T20 International is now Hong Kong's 38 runs all out. After losing the Asia Cup match against Pakistan, Hong Kong captain Nazakat Khan said that Pakistan played a very good game, we have a lot to learn from this tournament. Got it.

47 views0 comments