top of page
  • 24newspk

قومی کرکٹر اظہر علی نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا


کراچی (24 نیوز پی کے) قومی کرکٹ ٹیم کے بلے باز اظہر علی نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور بلے باز اظہر علی نے آج کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انٹر نیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا اور ان کا کہناتھاکہ کل انگلینڈ کے خلاف ان کے کیریئرکا آخری ٹیسٹ ہوگا۔اظہر علی نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی نمائندگی کرنا ان کے لئے اعزاز ہے اور وہ نوجوان کرکٹرز کو سپورٹ کرتے ہیں اور کرتے رہیں گے۔اظہر علی کی ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے آواز بھر آئی،اظہر علی نے اپنے فینز،فیملی ،کوچز اور ٹیم میٹس کا شکریہ ادا کیا۔


ان کا کہنا تھا کہ اپنی والدہ کو بہت مس کیا ہے ، ان تمام لوگوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے مختلف اوقات میں میری مدد کی ، ماضی میں انجری کا شکار بھی رہا لیکن ہر ایک کا الگ الگ نام لینا ممکن نہیں۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے بتایا کہ ٹیم منیجمنٹ ہمیشہ اچھا ہی فیصلہ کرتی ہے لیکن انہیں کسی نے نہیں کیا، یہ ان کا ذاتی فیصلہ تھا، 100 ٹیسٹ میچ کھیلنے کی خواہش تھی ، ڈومیسٹک کرکٹ کے بارے میں کچھ معاہدے ہیں، وہ جاری رکھوں گا ۔


Karachi (24 News PK) Azhar Ali, the batsman of the national cricket team, has announced his retirement from international cricket.

According to the details, former Pakistan cricket team captain and batsman Azhar Ali announced his retirement from international cricket while holding a press conference in Karachi today and he said that tomorrow will be the last test of his career against England. While announcing, he said that it is an honor for him to represent Pakistan and he supports young cricketers and will continue to do so. While announcing Azhar Ali's retirement, Azhar Ali expressed his gratitude to his fans, family, coaches and team. Thanks to the Mets.


He said that I have missed my mother a lot, I thank all those people who have helped me at different times, I have also suffered from injuries in the past, but it is not possible to name each one separately. In response to a question, he said that the team management always takes a good decision but no one did it, it was his personal decision, he wanted to play 100 Test matches, there are some agreements about domestic cricket, he continued. I will keep

9 views0 comments
bottom of page