• 24Newspk

" لاہور میں ایک پارٹی کے دوران کیون پیٹرسن کی ناک توڑ دی تھی" یہ انکشاف کس نے کیا؟



لاہور(ویب ڈیسک) مارکوس ٹریسکوتھک نے انکشاف کیا ہے کہ لاہور میں ایک پارٹی کے دوران کیون پیٹرسن کی ناک توڑ دی تھی، سابق انگلش کرکٹر نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ حادثہ ایک ہوٹل میں دھینگا مشتی کے دوران ہوا، بات اسی کمرے تک محدود اور راز رہی۔


تفصیلات کے مطابق انگلینڈ دورہ پاکستان 2005 کے دوران ایک واقعہ پیش آیا اس واقعے کے بارے میں سابق انگلش کرکٹر مارکوس ٹریسکوتھک نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ سیریز ختم ہونے کے سپانسر کمپنی کی ظرف سے ایک پارٹی کا انعقاد کیا گیا کیوں کہ ہم سیریز ہار چکے تھے تو پارٹی میں جانے کا کسی کا دل نہیں کر ہا تھا لیکن جانا بھی ضروری تھا تو چند کھلاڑی اور معان استاف کے لوگ شامل تھےان دنوں میں بھی پاکستان میں شراب ملا بہت مشکل ہوتا تھا اس سلسلے میں برظانیا ہائی کمیشن نے اس کا انتطام کیا اور بہت ہلا گلہ کیا ۔


پارٹی کے دوران مجھ سے زور آزمائی کرتے ہوئے کیون پیٹرسن کی ناک ٹوٹ گئی تھی،ایک ہال نما بڑے کمرے میں موجود تھے۔ اس دوران میرے ساتھ کشتی کرتے ہوئے کیون پیٹرسن نے مجھے زمین پر گرایا، تو جواب میں میں نے بھی اسے اٹھا کر نیچے گرا دیا جس سے ان کی ناک ٹوٹ گئی۔

34 views

Subscribe to 24Newspk 

Contact us
  • Twitter
  • Facebook
  • Linkedin

© 2020 by 24newspk.com all rights reserved