24newspk
مجھے معلوم نہیں کہ میری کپتانی جارہی ہے یا نہیں، بابر اعظم کا تہلکہ خیز بیان
Updated: Jan 12

کراچی(24 نیوز پی کے)پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز ڈرا ہو نے کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ مجھے معلوم نہیں کہ میری کپتانی جارہی ہے یا نہیں۔بابر اعظم کا کہنا تھا کہ نیوزی لینڈ کے خلاف چائے کے وقفے کے بعد پلان بنایا گیا تھا، ہم جیت کے لیےجائیں گے لیکن جب وکٹیں گریں تو پلان تبدیل کیا۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے مزید کہا کہ اگر ہم نیوزی لینڈ کے ہاتھوں ٹیسٹ میچ ہار جاتے تو آج تنقید ہو رہی ہوتی، مجھے نہیں معلوم کہ میری کپتانی جارہی ہے یا نہیں۔بابر اعظم نے مزید کہا کہ ماری اسٹرینتھ کے حساب سے وکٹیں بنائی جاتی ہیں، ہم وکٹ کو قصور وار قرار نہیں دیں گے۔بابر اعظم نے مزید کہا کہ ہم ہر پچ پر کھیلنے کے لیے تیار اور مطمئن بھی ہیں۔
Karachi (24 News PK) After the draw of the two-Test series between Pakistan and New Zealand, Pakistan cricket team captain Babar Azam said in a press conference that I don't know whether my captaincy is going or not. said that the plan was made after the tea break against New Zealand, we will go for the win but changed the plan when the wickets fell.
Pakistan cricket team captain Babar Azam added that if we had lost the test match against New Zealand, there would have been criticism today, I don't know if my captaincy is going or not. Wickets are scored, we will not blame the wicket. Babar Azam added that we are ready and satisfied to play on every pitch.