• 24newspk

محمد رضوان کی رننگ سے پریشان نسیم شاہ نے محمد رضوان کو رننگ کرتے ہوئے پکڑ لیا


ویب ڈیسک (24 نیوز پی کے) پاکستان سپر لیگ سیزن سیون کے 25ویں میچ میں ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 117 رنز سے شکست دے دی۔

میچ کے دوران محمد رضوان اور نسیم شاہ کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی اس ویڈیو میں نسیم شاہ محمد رضوان کو رن لینے سے روکتے ہیں ان کو پکڑ کر کریز سے پہنچنے سے روکنے کی کوشش کرتا ہے اور محمد رضوان کریز پر پہنچ نسیم شاہ کو گلے لگاتا ہے۔

آپ کو بتاتے چلیں کہ ملتان سلطان نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جیتنے کے لئے 245 رنز کا حدف دیا تھا ،ملتان کی طرف سے محمد رضوان،شان مسعود اور رائلی روسو نے شاندار بیٹنگ کی۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے حدف کے تعاقب میں 128 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی طرف سے عمر اکمل اور جیسن روئے علاوہ کو ئی بلے باز اسکور نہیں کر سکا،۔


33 views0 comments