24newspk
محمد رضوان کی پریکٹس کے بعد گراؤنڈ کی صفائی کرنے کی ویڈیو سوشل میڑیا پر وائرل۔۔ ملتان والوں کو رضوان
نے کیا پیغام دیا، دیکھئے

ویب ڈیسک (24 نیوز پی کے) وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے منگل کواپنی ٹیم کا تربیتی سیشن ختم کرنے کے بعد گراؤنڈ کی صفائی کی۔
بدھ کو یہاں ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں شیڈول پہلے ون ڈے میچ سے قبل شدید گرم موسم کے درمیان پاکستانی اسکواڈ نے اپنا دوسرا تربیتی سیشن کیا۔قومی کھلاڑیوں نے ٹریننگ مکمل کرنے کے بعد رضوان ایک بار پھر ٹیم مین ہونے کا ثبوت دیا۔
اس دوران کرکٹر بھی اسٹینڈز کی گرلز کے پیچھے شائقین سے ملنے آئے اور ان کے ساتھ سیلفیاں لیں۔ مختصر گفتگو میں رضوان نے ملتان والوں کو السلام علیکم کہا۔“السلام علیکم ملتان والو،” رضوان نے جواب دیا جب اس نمائندے نے ان سے مقامی لوگوں کو پیغام دینے کو کہا۔
واضح رہے کہ ملتان میں 14 سال کے وقفے کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی ہورہی ہے۔ آخری بار پاکستان نے 2008 میں ایک ون ڈے میچ میں بنگلہ دیش کی میزبانی کی تھی۔
Web Desk (24NewsPK) Wicketkeeper-batsman Mohammad Rizwan cleaned the ground after finishing his team's training session on Tuesday.
The Pakistan squad held its second training session at the Multan Cricket Stadium here on Wednesday before the scheduled first ODI match amidst hot weather.
Meanwhile, the cricketers also came to meet the fans behind the girls of the stands and take selfies with them. In a brief conversation, Rizwan greeted the people of Multan.
"Peace be upon you Multan people," Rizwan replied when the correspondent asked him to send a message to the locals.
It should be noted that international cricket is returning to Multan after a gap of 14 years. The last time Pakistan hosted an ODI match was in 2008.