• 24newspk

محمد عامر کے ہاں نئے مہمان کی آمد


لاہور(24 نیوز پی کے)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باولر محمد عامر کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے،محمد عامر نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر ٹوئٹ کر کے خوشخبری سنادی،محمد عامر کو فینز نے ان کی فیملی میں نئے مہمان کی آمد ہر مبارکباد دی۔کرکٹر محمد عامر اور ان کی اہلیہ نرجس خاتون کے ہاں تیسری بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔

سابق فاسٹ باؤلر محمد عامر نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر خوشخبری دیتے ہوئے ننھی پری کی تصویر شیئر کی۔فاسٹ باولر نے لکھا کہ الحمداللّٰہ، اللّٰہ نے بیٹی سے نوازا ہے، جس کا نام آئرا عامر رکھا ہے۔محمد عامر نے اپنی بیٹی کی تصویر پر سرخ دل کی ایموجی بھی لگائی ہے۔

Lahore (24Newspk) A daughter has been born to the former fast bowler of Pakistan cricket team Mohammad Amir. Muhammad Amir announced the good news by tweeting on the social networking website Twitter. Welcome to the arrival of the guest. Cricketer Muhammad Amir and his wife Narjis Khatun have given birth to their third daughter.

Former fast bowler Mohammad Amir shared the good news on his Twitter account and shared the picture of the little fairy. The fast bowler wrote that Alhamdulillah, Allah has blessed him with a daughter, who has been named Ira Aamir. Muhammad Aamir posted the picture of his daughter. A red heart emoji has also been added.

23 views0 comments