• 24newspk

مری میں برف باری کی وجہ سے سینکڑوں گاڑیاں پھنس گئی ہیں ، کئی افراد کی ٹھنڈ کی وجہ سے موت


ویب ڈیسک (24 نیوز پی کے)مری میں شدید برف باری کی وجہ سے سینکڑوں گاڑیاں پھنس گئی ہیں اور جس کی وجہ سے کئی افراد ٹھنڈ کی وجہ سے مر گئے ہیں ،مری میں برف باری کے باعث ہونے والی اموات کی تفصیلات

زاہد ولد ظہور عمر 27 سال کمال آباد کیری بولان

اشفاق ولد یونس عمر 31 سال گوجرانوالہ کار نمبر LEA-9312۔

معروف ولد اشرف عمر 31 لاہور، کار نمبر LEA-9312۔

نامعلوم مرد عمر 30 لاہور کار LEA-9312۔

نوید اقبال ولد مراقب اے ایس آئی اسلام آباد پولیس عمر 49 کار نمبر 483

مسز نوید اقبال عمر 43 کار نمبر 483

چار بیٹیاں دو بیٹے نوید اقبال نام نہیں معلوم

اسد ولد زمان شاہ عمر 22 ، مردان کار نمبر VXR-NG-424

محمد بلال ولد غفار عمر 21 مردان کار نمبر VXR-NG-424

محمد بلال حسین ولد سید غوس خان عمر 24 کراچی, کار نمبر VXR-424

محمد شہزاد ولد اسماعیل عمر 46 راولپنڈی

مسز شہزاد عمر 35 اور انکے دو بچے



27 views0 comments