• 24newspk

معروف افغان کرکٹر راشد خان بھی محمد رضوان کے مداح نکلے! محمد رضوان کے بارے میں راشد نے کیا کہا؟

ویب ڈیسک (24 نیوز پی کے) پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر محمد رضوان جنہوں نے اپنی بہترین پرفارمنس سے پوری دنیا میں اپنا نام کمایا ہے اور ان کے فینز کی تعداد بڑھ گئی ہے،اب انٹرنیشنل کرکٹرز بھی محمد رضوان کے فینز بن گئے ہیں ۔افغانستان کرکٹ ٹیم کے اسٹار آل راؤنڈر راشد خان بھی قومی ٹیم کے مایہ ناز کھلاڑی محمد رضوان کی تعریف کیے بغیر نہ رہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق محمد رضوان کی صلاحیتوں کے دنیا گن گاتی ہے اسی ضمن میں راشد خان نے بھی پاکستانی بیٹر کی تعریف کی اور لکھا کہ سب سے شائستہ اور پیاری شخصیت سے مل کر اچھا لگا۔راشد اور رضوان دنوں برطانیہ میں ’ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ‘ ٹورنامنٹ کھیل رہے ہیں جہاں دونوں نے ملاقات کی اور ساتھ گاڑی میں بیٹھے نظر آئے۔محمد رضوان ویسٹ انڈیز کے خلاف ہوم سیریز کے بعد واپس کاؤنٹی کرکٹ کھیلنے واپس چلے گئے۔


آپ کو بتا تے چلیں کہ محمد رضوان نے 2021 میں ٹاپ اسکورر ہیں ،محمد رضوان کی قیادت میں پاکستان سپر لیگ میں ملتان سلطان2021 کے سیزن میں چیمپئن بنا۔



Web Desk (24NewsPK) Pakistan cricket team wicketkeeper Mohammad Rizwan who has earned his name all over the world with his excellent performances and the number of his fans has increased, now international cricketers have also become fans of Mohammad Rizwan. Rashid Khan, the star all-rounder of the Afghanistan cricket team, also left without praising the famous player of the national team Muhammad Rizwan.


According to media reports, the world sings of Muhammad Rizwan's talents. In this regard, Rashid Khan also praised the Pakistani Beater and wrote that it was nice to meet the most polite and lovely person. Mohammad Rizwan returned to play county cricket after the home series against the West Indies.


Let me tell you that Mohammad Rizwan is the top scorer in 2021. Under the leadership of Muhammad Rizwan, Multan Sultan became the champion in Pakistan Super League in 2021 season.

51 views0 comments