top of page
  • Writer's picture24newspk

معین علی نے انگلینڈ کی تیز ترین نصف سنچری کا ریکارڈ اپنے نام کرلیا


24 نیوز پی کے: انگلینڈ کے آلراؤنڈر معین علی نے انگلینڈ کے لی تاریخ میں تیز ترین نصف سنچری سکور کر کے ریکارڈ قائم کیا۔

جنوبی افریقہ اور انگلینڈ کے درمیان کھیلے گئے ٹی 20 میچ میں انگلینڈ کے آلراؤنڈر معین علی نے جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے ٹی 20 میچ میں 18 گیندوں پر 52 رنز بنائے،انہوں نے اننگز میں چھ چھکے اور دو چوکے لگائے۔



انگلینڈ کی طرف سے معین علی نے ٹی 20 کرکٹ میں تیز ترین نصف سنچری کا ریکارڈ قائم کیا۔جنوبی افریقہ نے انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلےفیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور مقرره 20 اوورز میں انگلینڈ نے چھ کھلاڑیوں کے نقصان پر 234 رنز بنائے ۔انگلینڈ کی طرف سے جونی بریسٹو نے 90 رنز بنائے ان کی اننگز میں 8 چھکے اور تین چوکے لگائے۔ کاونٹی گراونڈ کی چھوٹی بانڈریز کی بدولت معین علی نے 16 گیندوں پر 52 رنز کی تیز ترین اننگز کھیلی جبکہ جنوبی افریقہ کے بولر لونگی نگیڈی اپنے کیریئر کی شاندار گیند بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 39 رنز دے کر 5 وکٹیں لینے میں کامیاب رہے۔




24 Newspk: England all-rounder Moeen Ali set a record by scoring the fastest half-century in England's history.In the T20 match played between South Africa and England, England's all-rounder Moeen Ali scored 52 runs off 18 balls in the second T20 match against South Africa, he hit six sixes and two fours in the innings.



On behalf of England, Moeen Ali set the record for the fastest half-century in T20 cricket. South Africa won the toss against England and decided to field first and in the allotted 20 overs, England scored 234 runs at the loss of six players. Jonny Bristow scored 90 runs from England, hitting 8 sixes and three fours in his innings. Thanks to the small boundaries of the county ground, Moeen Ali played the fastest innings of 52 runs off 16 balls, while South African bowler Lungi Ngidi was able to take 5 wickets by giving 39 runs, showing the best bowling performance of his career.

61 views0 comments
bottom of page