top of page
  • Writer's picture24newspk

ملتان سلطانز کے خلاف فتح پر لاہور قلندرز کو بڑا انعام مل گیا


ویب ڈیسک (24 نیوز پی کے) پاکستان سپر لیگ سیزن سیون کے کانٹے دار اور دلچسپ مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے اور دوسرے مرحلے کے میچز لاہور میں کھیلے جا رہے ہیں جہاں تماشائیوں کی تعداد 25 فیصد بڑھا کر 50 فیصد ہونے کی وجہ سے گراؤنڈ میں شور شرابہ زیادہ ہے اور زیادہ سے زیادہ لوگ میچ دیکھنے آ رہے ہیں ۔لاہور قلندرز جن کا لاہور ہوم گراؤنڈ ہے انہوں لاہور میں جیت سے آغاز کر دیا ہے ۔لاہور قلندرز کی مضبوط ٹیم ملتان سلطانز جو رواں پی ایس ایل میں ناقابل شکست تھی ان کو شکست دے کر پوائٹنس ٹیبل پر دوسرے نمبر پر آگئی ہے۔

لاہور قلندرز پہلے تیسری پوزیشن پر تھی دوسرے نمبر پر اسلام آباد یونائیٹڈ تھی ۔ پوائنٹس ٹیبل کے مطابق ملتان سلطانز 7 میچ کھیل کر جن میں سے 6 میں کامیابی حاصل کر کے پہلی پوزیشن پر جماں ہے جبکہ دوسرے نمبر پر لاہور قلندرز جنہوں نے 6 میچوں میں سے 4 میں کامیابی حاصل کر کے تیسرے نمبر پر ہیں طوتھے نمبر پر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا ہے ان کے 4 پوائنٹس ہیں ،پشاور زلمی چار پوائنٹس کے ساتھ پانچویں نمبر پر اور کراچی کنگز ابھی تک کوئی میچ نہیں جیت سکی اور وہ آخری نمبر پر ہے۔

2 views0 comments
bottom of page