top of page
  • Writer's picture24newspk

ملتان سلطانز کے فنیشر خوشدل شاہ کی تباہ کن پاور ہٹنگ! وہاب ریاض کو آخری اوورمیں 24 رنز دے مارے


کراچی (24 نیوز پی کے) پاکستان سپر لیگ سیزن سیون کے میچ میں ملتان سلطان کے پاور ہٹر بلے باز خوشدل شاہ نے پشاور زلمی کے کپتان فاسٹ باؤلر وہاب ریاض کو آخری اوور میں چار گیندوں پر تین چھکے اور ایک چوکا لگا کر آخری اوور میں 24 رنز بنائے اور ملتان سلطان کا ٹوٹل 223 رنز تک لے گئے۔ملتان سلطان کی طرف سے محمد رضوان نے 82 رنز کی اننگز کھیلی ان کے علاوہ ٹم ڈیوڈ نے 19 گیندوں پر 51 رنز کی بہترین اننگز کھیلی۔

ملتان سلطان پشاور زلمی کو 57 رنز سے شکست دے کر پی ایس ایل سیون نا قابل شکست ٹیم بن گئی ہے۔

1,342 views0 comments
bottom of page