• 24newspk

“میری زندگی پر فلم بنے تو اس میں ہیرو۔۔۔۔” احمد شہزاد کی معصومانہ خواہش، اینکر کی بھی ہنسی نکل گئی


ویب ڈیسک (24 نیوز پی کے) قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بلے باز اور سیلفی بوائے کے نام سے مشہور احمد شہزاد کا کہنا ہے کہ اگر ان کی زندگی پر فلم بنے تو اس میں ہیرو کا کردار ہالی ووڈ کے معروف اداکار براڈ پٹ ادا کریں۔

نجی ٹی وی کے پروگرام کے دوران اینکر پرسن یحییٰ حسینی نے احمد شہزاد سے سوال پوچھا کہ آپ کے اوپر اگر فلم بنائی جائے تو کس ہیرو کو رول ادا کرنا چاہیئے؟جواب میں احمد شہزاد نے کہا کہ میری زندگی پر فلم بنے تو اس میں ہیرو براڈ پٹ ہونے چاہئیں۔احمد شہزاد کا یہ جواب سن کر یحییٰ حسینی اپنی ہنسی نہ روک پائے اور آن کیمرا ہی قہقہہ لگادیا۔



آ پ کو بتاتے چلیں کہ احمد شہزاد نے 2009 میں اپنا ڈیبیو کیا تھا اور 20017 میں آخری دفعہ انٹرنیشنل میچ کھیلا تھا۔احمد شہزاد نے 81 ون ڈے ،59 ٹی 20 جبکہ13 ٹیسٹ میچوں میں پاکستان کی نمائندگی کی۔ احمد شہزاد نے ایک انٹرویو کہا تھا کہ ان کا کییریئر وقار یونس کی وجہ سے خراب ہوا ہے۔قوار یونس نے ان کے بارے میں غلط رپورٹ پیش کی تھی۔

Web Desk (24 News PK) Ahmed Shahzad, the opening batsman of the national cricket team and known as the selfie boy, says that if a film is made on his life, the famous Hollywood actor Brad Pitt should play the role of the hero in it. .

During a private TV program, anchor person Yahya Hussaini asked Ahmed Shahzad a question that if a film is made on him, which hero should play the role? It should be broadcast. Hearing this answer of Ahmed Shehzad, Yahya Hussaini could not stop laughing and laughed on camera.

Let us tell you that Ahmed Shahzad made his debut in 2009 and played the last international match in 20017. Ahmed Shahzad represented Pakistan in 81 ODIs, 59 T20Is and 13 Tests. Ahmed Shehzad had said in an interview that his career was ruined because of Qawar Younis. Qawar Younis had given a wrong report about him.

163 views0 comments