• 24newspk

میچ تو ہار گئے پر پاکستان کو ایک اور سٹار مل گیا! اپنے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں دھوم مچادی


24 نیوز پی کے:ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ 2022 کا بڑا میچ پاکستان اور بھارت کے درمیان اتوار کو دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا گیا جس میں بھارت نےپاکستان سنسنی خیز مقابلے کے بعد آخری اوور میں کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی ، شکست کے باوجود پاکستان کرکٹ ٹیم کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد واپسی پر سراہا گیا۔


بھارت نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی ۔پاکستان نے 19.4 اوورز میں 147 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔پاکستان کی طرف سے محمد رضوان نے 43 رنز کی اننگز کھیلی ۔کپتان بابر اعظم 10 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئے،باقی کھلاڑیوں میں افتخار احمد 28,شاہنواز دھانی 16,حارث رؤف 13،شاداب خان 10 اور آصف علی 9 رنز بنا سکے۔

پاکستان نے بہترین بولنگ کروائی بدقسمتی سے میچ ہار گئے۔پاکستان کی شکست کے باوجود بھارت کو ٹف ٹائم دینے پر ان کی تعریف کی۔

پاکستان کے فاسٹ بولر نسیم شاہ نے پہلے اوور میں کے ایل راہول کی وکٹ لی تھی جب کہ ایج لگ کر فخر زمان کیچ کر لیتے تو وہ ان کی دوسری وکٹ ہوتی۔لیکن انہوں نے اپنی بولنگ سے بھارتی بیٹرز پر پریشر بنائے رکھا انہوں نے سوریا کمار یادو کو بھی خطرناک ڈلیوری پر آؤٹ کیا اور ان کی گلیاں اڑائیں۔

اپنے 4 اوورز میں انہوں نے شاندار بولنگ کی اور 27 رنز دے کر دو وکٹیں حاصل کیں، میچ کے دوران کریمپس کی وجہ سے نسیم شاہ شدید تکلیف میں مبتلا تھے لیکن انہوں نے ہمت اور لنگن سے بولنگ کی۔جس پر سوشل میڈیا پر ان کی خوب تعریف کی گئی اور یہ کہا جا رہا ہے کہ پاکستان کو اپنا اگلا بڑا سٹار کھلاڑی مل گیا ہے






24Newspk: The big match of T20 Asia Cup 2022 was played between Pakistan and India on Sunday at the Dubai International Stadium in which India defeated Pakistan by five wickets in the last over after a sensational match. Despite the defeat, Pakistan The cricket team was felicitated on its return after a thrilling match.

India won the toss and invited Pakistan to bat first. Pakistan was dismissed for 147 runs in 19.4 overs. Mohammad Rizwan played an innings of 43 runs for Pakistan. Captain Babar Azam was dismissed for 10 runs. Among the remaining players, Iftikhar Ahmed 28, Shahnawaz Dhani 16, Haris Rauf 13, Shadab Khan 10 and Asif Ali 9 could score.


Pakistan bowled the best but unfortunately lost the match. Praised for giving India a tough time despite Pakistan's defeat.

Pakistan's fast bowler Naseem Shah took the wicket of KL Rahul in the first over, while it would have been his second wicket if he had caught Fakhar Zaman on an edge. But he kept pressure on the Indian batsmen with his bowling. Also dismissed Kumar Yadav on a dangerous delivery and booed him.


In his 4 overs, he bowled brilliantly and took two wickets for 27 runs. During the match, Naseem Shah was in severe pain due to cramps, but he bowled with courage and determination, which was praised by him on social media. Much praised and it is being said that Pakistan has found its next big star player

179 views0 comments