top of page
  • Writer's picture24newspk

میچ کا پانسہ پلٹ جاتا! حسن علی نے میتھیو ویڈ کا کیچ کیوں چھوڑا؟ سوشل میڈیا پر حسن علی پر کڑی تنقید!


ویب ڈیسک (24 نیوز پی کے) ورلڈ ٹی ٹونٹی میں پاکستان آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست بعد ایونٹ سے باہر ہو گیا ہے۔آسٹریلیا نے پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا اور 14 نومبر کو فائنل میں آسٹریلیا کا مقابلہ نیوزی لینڈک ے ساتھ ہوگا۔


تفصیلات کے مطابق پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان اہم میچ میں اس وقت حسن علی نے کیچ چھوڑ دیا جب پاکستان کو وکٹ کی ضرورت تھی۔حسن علی کے کیچ چھوڑنے پر سوشل میڈیا پر بہت بحث ہو رہی ہے اور حسن علی کو شکست کے زمہ دار قرار دیا۔حسن علی کے ویڈ نے شاہین شاہ آفریدی کو تین چھکے لگا کے میچ جیت لیا۔ حسن علی نے چار اوورز میں 44 رنز دیے۔


پاکستان ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر حسن علی ویڈ کا کیچ کر لیتے تو میچ کا نتیجہ مختلف ہو سکتا تھا،کیوں کہ نیا کھلاڑی بلے بازی کے لئے آتا ۔تاہم حسن علی جو پاکستان کے سٹار بولر ہیں اور بابر اعظم نے اُنہیں میچ ونر کھلاڑی بھی قرار دیا تھا اُن پر شدید تنقید جاری ہے۔




35 views0 comments
bottom of page