top of page
  • Writer's picture24newspk

میں اسے فاسٹ بولر ہی نہیں سمجھتا جو 145 سے بال کرتا ہے لیکن اسے سوئنگ کرنا نہیں آتی فاسٹ بولر وہ ہے


24 نیوز پی کے: پاکستان کے سابق فاسٹ باؤلر محمد عامر نے کہا کہ میں اس کو فاسٹ باؤلر نہیں سمجھتا جس کی اسپیڈ تو لیکن سوئنگ نہیں۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کے فاسٹ بولر محمد عامر نے کرکٹ پاکستان کے حوالے سے بتایا کہ ان کے خیال میں فاسٹ بولر جو 135 کی سپیڈ سے بال کرتا ہے اور سوئنگ کرتا ہے تو وہ مکمل بولر ہے اور میں اس کو فاسٹ بولر نہیں مانتا جو 145 کی سپیڈ سے بال کرتا ہے لیکن اسے سوئنگ کرنا نہیں آتا۔



محمد عامر نے اپنے 4 فیورٹ فاسٹ بولرز کا نام بتایا ہے اور ان کے آل فارمٹ فیورٹ فاسٹ بولرز میں ایک بھارتی کھلاڑی بھی ہیں لیکن کوئی پاکستانی کھلاڑی نہیں۔ کرکٹ پاکستان کے مطابق محمد عامر نے بتایا کہ ان کے فیورٹ فاسٹ بولرز: جسپرت بمراہ، ٹرینٹ بولٹ، مچل سٹارک اور کاگیسو رباڈا ہیں۔


24 News PK: Pakistan's former fast bowler Muhammad Amir said that I don't consider him a fast bowler whose speed but not swing. I consider a fast bowler who bowls at a speed of 135 and swings as a complete bowler and I do not consider a fast bowler who bowls at a speed of 145 but does not know how to swing.



Mohammad Amir has named his 4 favorite fast bowlers and among his all-format favorite fast bowlers there is an Indian player but no Pakistani player. According to Cricket Pakistan, Mohammad Amir said that his favorite fast bowlers are: Jasprit Bumrah, Trent Boult, Mitchell Starc and Kagiso Rabada.


23 views0 comments
bottom of page