• 24newspk

میں سمجھتا ہوں کہ اس کھلاڑی کی جگہ ٹیسٹ کرکٹ میں شان مسعود کو موقع دینا چاہیے۔۔ شاہد آفریدی


24 نیوز پی کے: میں سمجھتا ہوں کہ اس کھلاڑی کی جگہ ٹیسٹ کرکٹ میں شان مسعود کو موقع دینا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان آلراؤنڈر شاہد خان آفریدی نے سماء ٹی وی پر بات کرتے ہوئے اظہر علی کے متبادل کھلاڑی کا نام بتایا ہے۔


ان سے سوال کیا گیا کہ ہم نے سنا کہ اظہر علی کو ریسٹ دیا ہے لیکن ہم جانتے ہیں کہ ان کو پرفامنس کی وجہ سے بٹھایا گیا تھا اب اظہر علی کا فیوچر آپ کیا دیکھ رہے ہیں کیا انہیں 100 ٹیسٹ میچز کھلائے جائیں گے۔

جواب میں سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے کہا کہ اب جو کھلاڑی اظہر علی کی جگہ کھیلے وہ پرفارم نہیں کریں گے تو اظہر علی واپس آجائیں گے اس طرح تو ہوتا ہے۔لیکن میں سمجھتا ہوں کہ شان مسعود کو کچھ عرصے سے دیکھ رہا ہوں اس کی کرکٹ میں بہت بہتری آئی ہے وہ آپ کے پاس بینچ پر موجود ہے اور پورا بیٹسمن ہے۔پر دیکھنا ہوگا کہ اظہر علی کے لئے سلیکشن کمیٹی کے دماغ میں کیا چل رہا ہے۔


آپ کو بتاتے چلیں کہ اظہر علی سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں کوئی پرفارمنس نہیں دکھائی جس کی وجہ سے ان پر تنقید ہوئی ہے۔شان مسعود نے اپنی پرفارمنس کی بنا پر قومی ٹیم میں واپسی کی ہے لیکن ان کو سری لنکا کے خلاف کوئی موقع نہیں دیا گیا۔


24Newspk: I think Shaun Masood should be given a chance to replace this player in Test cricket.

According to the details, the former captain of the Pakistan cricket team, all-rounder Shahid Khan Afridi, while speaking on Sama TV, has mentioned the name of Azhar Ali's replacement player.


He was asked that we heard that Azhar Ali has been rested but we know that he was sat out due to performance, now what do you see in the future of Azhar Ali, will he be given 100 Test matches.


In response, former captain Shahid Khan Afridi said that now the players who played in place of Azhar Ali will not perform, then Azhar Ali will return, that's how it happens. But I think that I have been watching Shan Masood for some time. His cricket has improved a lot, you have him on the bench and he is a complete batsman. But we have to see what is going on in the mind of the selection committee for Azhar Ali.


Let us tell you that Azhar Ali did not show any performance in the first Test match against Sri Lanka, due to which he was criticized. Shan Masood has returned to the national team due to his performance, but he was left out against Sri Lanka. No chance given.

49 views0 comments