top of page
  • Writer's picture24newspk

میں نے پی ایس ایل میں کئی بہترین انگز دیکھی ہیں لیکن جیسن روئے نے جس طرح کھیلا۔۔ شاہد آفریدی کی


ویب ڈیسک (24 نیوز پی کے) پاکستان کرکت ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز آلراؤنڈر شاہد خان آفریدی جو اپنی جارحانہ انداز بیٹنگ کرنے کی وجہ سے پوری دنیا میں مشہور ہیں انہوں نے جیسن رائے کی شاندار اننگز کھیلنے پر تعریف کی۔


شاہد خان آفریدی سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ میں نے ایچ بی ایل پی ایس ایل سیون میں کچھ بہترین اننگز دیکھی ہیں لیکن جیسن رائے نے آج ہمارے لئے اننگز کھیلی ہے اس کا مقابلہ کسی کے ساتھ نہیں ۔

جیسن رائے نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی طرف سے بہترین اننگز کھیل کر لاہور قلندرز کے خلاف فتح میں اہم کردار ادا کیا تھا۔جیسن رائے نے 116 رنز کی شاندار اننگز کھیلی تھی ان کی اننگز میں 8چھکے اور 11 چوکے شامل تھے ۔

17 views0 comments
bottom of page