• 24Newspk

”میں نے پی ایس ایل کے دوران شرجیل خان کو دیکھا کہ وہ۔۔۔“ نیوزی لینڈ کے باﺅلر مچل میکلینگن



ویلنگٹن (24 نیوز پی کے) نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے باﺅلر مچل میکلینگن نے پاکستان کے جارح مزاج اوپننگ بلے باز شرجیل خان کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ میں نے انہیں سخت ٹریننگ کرتے دیکھا۔


تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے پانچویں سیزن میں کراچی کنگز کی نمائندگی کرنے اولے مچل میکلینگن نے بھی شرجیل خان کی حمایت کری ان ک کہنا تھا کہ میں نے شرجیل کو دیکھا کہ وہ فٹنس کے حوالے سے بہت سخت محنت کر رہے تھے ۔


ان کا مزیید کہنا تھا کہ شرجیل خان کی محنت دیکھ کر میں میرے خیال میں اس کو ۡومی ٹیم میں شامل کرنا چاہیے ۔وہ بہت تھوڑا آرام کر رہے تھے۔


آپ کو بتاتے چلیں کہ ان دنوں سوشل میڈیا پر زیر بحث ہے کہ شرجیل خان کو اس سال ہونے والے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ کے لئے ٹیم میں شامل ہونا چاہیے یا نہیں۔

2 views

Subscribe to 24Newspk 

Contact us
  • Twitter
  • Facebook
  • Linkedin

© 2020 by 24newspk.com all rights reserved