top of page
  • Writer's picture24newspk

میں پاکستان آنے کے لئے مزید انتظار نہیں کر سکتا،انگلش بلے باز نے ایس بات کہہ دی کہ دل خوش ہو جائے


لندن (کرکٹ نیوز پی کے) کورونا وائرس کی وجہ سے پاکستان سپر لیگ کے میچ ملتوی ہو گئے تھے ، پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچ کروانے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔یہ بات سن کر شائقین کرکٹ بہت خوش ہیں وہاں پی ایس ایل میں کھیلنے والے کرکٹر بھی بہت خوش ہیں۔

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے ایگریسو بلے باز ایلکس ہیلز نے بھی پاکستان سپر لیگ سیزن 5 کے بقیہ میچ کھیلنے کے لئے پاکستان آنے کا اعلان کر دیا،انہوں سماجی رابطوں کی ویب سائٰٹ ٹوئیٹر پر ٹوٰئیٹ کرتے ہوئے لکھا ''میں پاکستان آنے کے لئے مزید انتظار نہین کر سکتا ،بہت جلد آپ سب سے ملاقات ہوگی''۔

واضح رہے کہ کورونا وائرس کی وجہ پوری دنیا میں تباہی مچی ہوئی تھی کروڑں لوگ متاثر اور لاکھوں لوگ واضح رہے کہ عالمگیر موذی وباءکورونا وائرس کے باعث پی ایس ایل فائیو کے بقیہ میچز 17 مارچ کو ملتوی کردئیے گئے تھے جن کے دوبارہ انعقاد کا شیڈیول جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق چاروں بقیہ میچز 14، 15اور 17 نومبرکو لاہور میں کھیلے جائیں گے۔

67 views0 comments
bottom of page