• 24newspk

میں ہمیشہ ان لوگوں کی تعریف کرتا ہوں جو محنت اور لگن سے اپنی پرفامنس سے جواب دیتے ہیں، شاہد آفریدی


ویب ڈیسک (24 نیوز پی کے) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے شان مسعود کی تعریف کی ۔

شان مسعود انگلینڈ میں ڈربی شائر کی طرف سے ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ بھی کھیل رہے تھے اور وہاں انہوں نے 140 کے سٹرائیک ریٹ اور 45.58 کی ایورج سے 547 بھی بنائے۔ پاکستان میںجاری نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں شان مسعود نے بلوچستان کی طرف سے نمبر 4 پر کھیلا اور36 گیندوں پر 54 رنز سکور کیے اپنی اننگز میں انہوں نے 6 چوکے لگائے۔ سابق کپتان شاہد آفریدی نے ان کی محنت اور لگن کی تعریف کی اور عمدہ پرفامنس پر ان کی تعریف کی۔



سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا کہ شان مسعود کے عزم اور لگن سے واقعی متاثر ہوں۔ میں نے ہمیشہ ان کھلاڑیوں کی تعریف کی ہے جو ڈومیسٹک کرکٹ میں سخت محنت کرنے کو تیار ہیں اور اپنی کرکٹ پرفارمنس کو ان کے لیے بات کرنے دیں۔ مضبوطی سے آگے بڑھتے رہیں شان!۔




Web Desk (24 News PK) Former Pakistan Cricket Team Captain Shahid Khan Afridi praised Shan Masood.

Shaun Masood was also playing T20 Blast for Derbyshire in England where he also scored 547 at a strike rate of 140 and an average of 45.58. In the ongoing National T20 Cup in Pakistan, Shan Masood played at number 4 for Balochistan and scored 54 runs off 36 balls and hit 6 fours in his innings. Former captain Shahid Afridi appreciated his hard work and dedication and praised him for his excellent performance.



Former captain Shahid Afridi said that he was really impressed with Shan Masood's commitment and dedication. I have always admired players who are willing to work hard in domestic cricket and let their cricketing performances speak for them. Keep going strong Shaun!

46 views0 comments