top of page
  • Writer's picture24newspk

نئے دور میں کپتان بابر اعظم کی نئی پاکستانی ٹیم نے کمال کر دکھایا! پاکستان نے بھارت کے بعد

آسٹریلیا کو بھی پیچھے چھوڑ دیا!


ویب ڈیسک (24 نیوز پی کے) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی قیادت میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی پرفارمنس بہتر ہو گئی ہے،بابر اعظم کی قیادت میں کھلاڑیوں کی انفرادی کارکردگی بہتر ہو ئی ہے۔بابر اعظم سب کھلاڑیوں کے لئے ایک رول ماڈل ہیں ،انہوں نے اپنی کارکردگی سے پوری دنیا میں اپنا نام کمایا ہے۔ پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو تینوں میچزشکست دے کر کلین سوئیپ کر لی۔



بابر اعظم کی قیادت والی ٹیم تینوں فارمٹس میں کافی اچھا پرفارم کر رہی ہے اور تینوں شعبوں میں چاہے بیٹنگ ہو یا بولنگ یا فیلڈنگ کافی بہتری آئی ہے۔سیریز کے بعد آئی سی سی ون ڈے ٹیم رینکنگ میں پاکستان نے بھارت کو پیچھے چھوڑ کر نمبر 4 کی پوزیشن حاصل کی تھی۔جبکہ سری لنکا نے کل کے میچ میں اسٹریلیا کو شکست دی تو پاکستان نمبر 3 پر آگیا ہے جبکہ اسٹریلیا نمبر 4 پر ہے اب اسٹریلیا اگر ون ڈے سیریز میں اگلا میچ جیت لیتا ہے تو دوبارہ نمبر 3 پر آسکتا ہے۔


2020 میں ایک بیان میں بابر اعظم نے کہا بھی تھا کہ میرا ہدف ہے پاکستان کو ون ڈے ٹیم رینکنگ میں ٹاپ 3 میں لے کر آنا ہے اور اب بابر نے یہ کر دکھایا ہے۔



Web Desk (24NewsPK) Under the leadership of Pakistan cricket team captain Babar Azam the performance of Pakistan cricket team has improved, under the leadership of Babar Azam the individual performance of the players has improved. Babar Azam a role for all players Are models, they have made a name for themselves all over the world with their performance. Pakistan made a clean sweep by defeating West Indies in all three matches.



The team led by Babar Azam is performing very well in all the three formats and has improved a lot in all the three fields whether it is batting or bowling or fielding.

After the series, Pakistan had overtaken India to become the No. 4 team in the ICC ODI team rankings. Now Australia can come back to No. 3 if they win the next match in the ODI series.


In a statement in 2020, Babar Azam had said that his goal is to bring Pakistan in the top 3 in the ODI team rankings and now Babar has done it.

23 views0 comments
bottom of page