• 24newspk

ناظم الامور پانگ چن شوئے کی وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات


اسلام آباد(24 نیوز پی کے)وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کے لئے پاکستان میں چین کی ناظم الامور پانگ چن شوئے کی دفتر خارجہ آمد

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو پاکستان میں چین کی ناظم الامور پانگ چن شوئے نے وزیر خارجہ کا منصب سنبھالنے کی مبارک باد دی


وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری اور چین کی ناظم الامور پانگ چن شوئےکے درمیان دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پاک چین دوستی دنیا میں پائیدار اور مسلسل تعلقات کی ایک لازوال مثال ہے۔پاک چین اقتصادی راہداری کا منصوبہ خطے میں تجارتی عمل کو فروغ دے گا۔پاکستان دنیا کے تمام ممالک سے تجارتی تعلقات میں اضافے کا خواہاں ہے

6 views0 comments