• 24newspk

نجی ہوٹل میں نور عالم خان کے ساتھ شہری کی جانب سے بدتمیزی کا معاملہ


ویب ڈیسک (24 نیوز پی کے) نجی ہوٹل میں نور عالم خان کے ساتھ شہری کی جانب سے بدتمیزی کا معاملہ


تھانہ سکرٹریٹ میں نور عالم خان کی جانب سے شہری کے خلاف درخواست جمع کرا دی گئی۔میں اپنے دوستوں کے ساتھ ہوٹل میں افطاری کے لئے گیا، درخواست میرے ہمراہ سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر، ندیم افضل چن اور فیصل کریم کنڈی تھے ، درخواست کا متن۔ایک نامعلوم شخص نے گالم گلوچ شروع کر دی اور جان سے مارنے کی دھمکی دی ، درخواست کا متن۔


ہم نے اسے اگنور کیا اور افطار کے لئے کھانا لینے اٹھے ، دوبارہ اس شخص نے گالیاں اور دھمکیاں دینا شروع کر دی ۔اس کو سمجھانے کی کوشش کی تو اس نے حملہ کر دیا ، اس سے پہلے بھی پی ٹی آئی کے کارکنان بدتمیزی کر چکے ہیں ۔شرپسند عناصر کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے ، درخواست کا متن



3 views0 comments