top of page
  • Writer's picture24newspk

نسیم شاہ نے اروشی روٹیلا کے میسج پر جواب دینے کی حقیقت بتا دی


لاہور(24 نیوز پی کے)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باولر نسیم شاہ نےانڈین داکارہ اروشی روٹیلا کو اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شکریہ کا میسج لکھنے کی حقیقت بتادی۔


ایک نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے نسیم شاہ نے بتایا کہ کس طرح انہوں نے بھارتی اداکارہ کے سوشل میڈیا پر میسج کا جواب دیا۔ ایک صارف نے ان سے بھارتی اداکارہ کو جوابی میسج کرنے کا پوچھا گیا تھو انہوں نے بتایا کہ میں ان دنوں کرکٹ میں بہت مصروف تھا اور میں اپنے منیجر کو کہہ ی دیا تھا کہ اگر کسی بلیو ٹک والے اکاؤنٹ سے مبارکباد آئے تو ان کو جواب میں شکریہ ادا کرنا اور مجھے نہیں پتا تھا کہ منیجر کسی کو بھی شکریہ بول دیں گے۔قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی نسیم شاہ نے کہا کہ بھارتی اداکارہ اروشی روٹیلا کے لیے کوئی ذاتی رائے نہیں رکھتا۔


آپ کو بتاتے چلیں کہ بھارتی اداکارہ ارمیلا روٹیلا نے نسیم شاہ کو بلوچستان پولیس کی طرف سے اعزازی رینک ملنے پر مبارکباد دی تھی۔دونوں کی ویڈیو ایشیا کپ کے دوران وائرل ہوئی تھی

17 views0 comments
bottom of page