24newspk
نمبر 3 پر شان مسعود جبکہ نمبر 4 پر حیدر علی کو کھیلنا چاہیے۔۔ شعیب ملک کا مشورہ، وجہ بھی بتا دی

24 نیوز پی کے: پاکستان کی انگلینڈ کے ہاتھوں تیسرے ٹی20 میچ میں شکست کے بعد مڈل آرڈر بلکل فلاپ ہوگئی جس کے بعد قومی ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں پر سوشل میڈیا میں تنقید ہو رہی ہے ۔سابق کپتان شعیب ملک نے بیٹنگ آرڈر تبدیل کرنے کا مشورہ دے دیا
تفصیلات کے مطابق شعیب ملک نے پاکستان کو شان مسعود کو نمبر 3 پر جبکہ حیدر علی کو نمبر 4 پر کھلانے کا مشورہ دیا۔ انہوں نے یوٹیوب پر بات کرتے ہوئے مشورہ دیا اور کہا کہ نمبر 3 پر شان کو کھلائیں۔انہوں نے کہا کہ میں یہ سمجھتا ہوں کہ شان مسعود کو نمبر 3 پر جبکہ حیدر علی کو نمبر 4 پر کھلائیں کیونکہ نمبر 3 کی پوزیشن بہت ضروری ہے اور شان مسعود بابر اعظم اور محمد رضوان کے لیول کا بیٹسمن ہے۔ اس کو سنگل بنانے آتے ہیں یا گیپ میں پلیسمنٹ بھی کر سکتا ہے اور دونوں طرف بال کو کھیل سکتا ہے۔
جبکہ حیدر علی جب سنگل بھی لیتا ہے تو بال کو بہت زور سے مار کر سنگل لیتا ہے شان کو دیکھیں تو وہ بابر اور رضوان کی طرح مستقل پرفامنس دینے والا کھلاڑی ہے اس کو اتنا موقع نہیں ملا لیکن وہ بھی ان ہی کے لیول کا پلیئر ہے
24Newspk: After Pakistan's defeat by England in the third T20 match, the middle order completely failed, after which some players of the national team are being criticized on social media. Former captain Shoaib Malik suggested to change the batting order. Given
According to the details, Shoaib Malik advised Pakistan to feed Shan Masood at number 3 and Hyder Ali at number 4. He gave advice while talking on YouTube and said to feed Shaun at No. 3. He said that I think Shaun Masood should be fed at No. 3 and Hyder Ali at No. 4 because the position of No. 3 is very important. And Shaan Masood is a batsman at the level of Babar Azam and Mohammad Rizwan. He can come in for a single or place in the gap and play the ball on both sides.
While Haider Ali takes a single when he hits the ball very hard, if you look at Shaan, he is a consistent performance player like Babar and Rizwan. Is