• 24newspk

نہ ویرات کوہلی نہ روہت شرما، دنیا میں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے ٹاپ 5 کھلاڑی کون سے ہیں؟ شین واٹسن نے بتادیا


ویب ڈیسک (24 نیوز پی کے) آسٹریلیا کے سابق ٹیسٹ کرکٹر شین واٹسن نے ٹی 20 کرکٹ میں ٹاپ 5 کرکٹرز کی لسٹ میں نہ روہت شرما ہیں نہ ویرات کوہلی شامل ہیں۔


پاکستانی کپتان بابر اعظم اور فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے اپنے پانچ بہترین کھلاڑیوں میں شامل کر لیا۔آسٹریلیا کے اب تک کے سب سے بڑے وائٹ بال کھلاڑی نے پانچ کھلاڑیوں کے نام شیئر کیے جو ان کی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی الیون میں شامل ہوں گے۔پاکستان کے بابر اعظم اور شاہین شاہ آفریدی، بھارت کے سوریہ کمار یادیو، آسٹریلیا کے ڈیوڈ وارنر، اور انگلینڈ کے جوس بٹلر کے ساتھ واٹسن کے ٹاپ پانچ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل پلیئرز میں شامل ہیں۔ویرات کوہلی، روہت شرما، مارٹن گپٹل، راشد خان جیسے ٹی ٹوئنٹی کے بڑے نام بھی شین واٹسن کی لسٹ میں جگہ نہ بنا سکے۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے تھوڑے عرصے میں پوری دنیا میں اپنا نام کمایا اور پاکستان کا نام روشن کیا ہے۔بابر اعظم کی تعریفین مخالف ٹیم کے کھلاڑی بھی کرتے ہیں۔بابر اعظم اس وقت ون ڈے اور ٹی 20 انٹرنیشنل میں نمبر ون بلے باز ہیں جبکہ ٹیسٹ کرکٹ میں تیسرے نمبر پر ہیں۔شاہین شاہ آفریدی نے اپنی تباہ کن بولنگ کی وجہ سے بہت سے میچ جتوائے ہیں خاص طور پر 2021 کے ٹی 20 ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف کامیابی میں اہم کردار ادا کیا اور مین آف دی میچ کا ایوارڈ اپنے نام کیا۔



Web Desk (24 News PK) Former Australian Test cricketer Shane Watson has neither Rohit Sharma nor Virat Kohli in the list of top 5 cricketers in T20 cricket.


Pakistan captain Babar Azam and fast bowler Shaheen Shah Afridi have been named among his five best players in the World T20. Australia's greatest white-ball player of all time has shared the names of five players in his World T20 XI. Pakistan's Babar Azam and Shaheen Shah Afridi, India's Surya Kumar Yadav, Australia's David Warner, and England's Jos Buttler are among Watson's top five World T20 International players. Virat Kohli, Rohit Sharma, Even the big names of T20 like Martin Guptill, Rashid Khan could not make it to Shane Watson's list.

Pakistan cricket team captain Babar Azam has earned his name all over the world in a short period of time and has made Pakistan famous. Babar Azam is also praised by the players of the opposing team. Babar Azam is currently number one in ODI and T20 internationals. batsman while ranked third in Test cricket. Shaheen Shah Afridi has won many matches due to his devastating bowling, especially in the 2021 T20 World Cup against India and played a vital role in the Man of the Match. Won the award of the match.

499 views0 comments