• 24newspk

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں شرجیل خان نے 60 گیندوں پر سینچری بنا کر سب کو حیران کر دیا


24 نیوز پی کے: تفصیلات کے مطابق پاکستان کی سری لنکا سے ایشیا کپ کے فائنل میں شکست کے بعد قومی ٹیم کافی تنقید کا شکار ہے۔ قومی ٹیم میں کافی رد وبدل کی باتیں ہو رہی ہیں اور یہ بھی متوقع ہے کہ فخر زمان، افتخار احمد، آصف علی اور خوشدل شاہ ٹیم سے باہر ہونے کے خطرے میں ہیں۔دوسری طرف شرجیل خان نے بھی آج کے میچ میں 159 کا ٹارگٹ چیز کرتے ہوئے 60 گیندوں پر سینچری بنائی ہے۔

شرجیل خان کو تین چانسز بھی ملے جب 18، 19 اور 60 پر ان کے کیچز ڈراپ کیے گئے اور اس کے بعد انہوں نے خوب دھلائی کی اور ٹورنامنٹ میں اپنی پہلی سینچری سکور کی۔انہوں نے 13 چوکے اور 6 چھکے لگائے اور اپنی ٹیم کو 9 وکٹوں سے جیت دلائی۔اس کے بعد سلیکٹرز بھی مشکل میں ہوں گے کہ شرجیل کو انگلینڈ اور ٹی ٹؤئنٹی ورلڈ کپ کے لئے ٹیم میں شامل کرنا چاہیے یا نہیں۔



آپ کو بتاتے چلیں کہ شرجیل خان نے پاکستان کے لئے ایک ٹیسٹ میچ،25 ون ڈے اور 21 ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلیں ہیں ۔شرجیل خان نے اپنے کیریئر کا آغاز 2013 میں ٹی ٹوئنٹی میچ سے کیا،انہوں نے افغانستان کے خلاف کھیلا تھا ۔شرجیل خان نے پہلے میچ میں 16 گیندوں پر 18 رنز بنائے۔ٹی 20 کیریئر میں شرجیل خان نے 21 میچوں میں 406 رنز بنائے۔ون ڈے میں انہوں نے 25 میچ کھیل کر 812 رنز بنائے جس میں ایک سنچری اور چھ نصف سنچریاں شامل ہیں۔


24 News PK: According to the details, after Pakistan's loss to Sri Lanka in the Asia Cup final, the national team is under a lot of criticism.

There is talk of a lot of changes in the national team and it is also expected that Fakhar Zaman, Iftikhar Ahmed, Asif Ali and Khushdil Shah are in danger of being out of the team.

On the other hand, Sharjeel Khan also scored a century in 60 balls while chasing a target of 159 in today's match.



Sharjeel Khan also got three chances when his catches were dropped on 18, 19 and 60 and then he bowled well and scored his first century of the tournament. He hit 13 fours and 6 sixes and led his team to A win by 9 wickets. After that, the selectors will also be in a dilemma whether Sharjeel should be included in the team for England and T20 World Cup or not.


Let us tell you that Sharjeel Khan has played one test match, 25 ODIs and 21 T20 matches for Pakistan. Sharjeel Khan started his career in 2013 with a T20 match, he played against Afghanistan. Sharjeel Khan Khan scored 18 runs off 16 balls in the first match. In his T20 career, Sharjeel Khan scored 406 runs in 21 matches. In ODIs, he scored 812 runs in 25 matches, including one century and six fifties.

41 views0 comments