Search
24newspk
نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کےدوروں کی منسوخی سے PTV کو کروڑوں روپے کا نقصان
ویب ڈیسک (24نیوز پی کے) نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کےدوروں کی منسوخی سے PTV کو کروڑوں روپے کا نقصان
تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کےدوروں کی منسوخی سے PTV کو کروڑوں روپے کا نقصان ہوا ہے. دونوں بورڈز کے خلاف قانونی کاروائی کیلئے وکلاء سےمشورہ کریںنگے۔
پاکستان کیخلاف ایک مخصوص بین القوامی لابی مصروف عمل ہے. لیکن ہمیں جھکانے کی خواہش رکھنےوالے کبھی کامیاب نہیں ہوں گے یہ غلط فہمی جلد دور کر لیں۔
