top of page
  • Writer's picture24newspk

نیوزی لینڈ کو شکست دے کر دنیا کی نمبر ون ٹیم بننے کے بعد بابراعظم کا بیان


کراچی(24 نیوز پی کے)پاکستان نے نیوزی لینڈ کو چوتھے ون ڈے میچ میں شکست دے کر ون ڈے انٹرنیشنل میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی ۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ون ڈے رینکنگ میں قومی ٹیم کے نمبر ایک بننے پر اللہ کا شکر ادا کرتے ہوئے کہا کہ ،بابر اعظم نے پہلی پوزیشن حاصل کرنا یہ ٹیم کی مشترکہ کوششوں کا نتیجہ ہے ، ہم نے نمبر ون بننے کے لیے محنت کی تھی اور اس کا سارا کریڈٹ لڑکوں کو جاتا ہے ۔


کپتان بابر اعظم نے میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میرا سفر اچھا رہاہے ،اس سفر میں اونچ نیچ سلسلہ بھی جاری اس کی بہت سی یادیں ہیں ، اس دوران اونچ نیچ کاسلسلہ بھی جا ری رہا ،پی سی بی اور فیملی نے بہت سپورٹ کیا ۔

16 views0 comments
bottom of page